تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور" کے متعقلہ نتائج

اِتِّفاق

معیت، ہمراہی، (دو یا زیادہ چیزوں کا) اجتماع

اِتِّفاقی

اتفاقیہ، اتفاق سے

اِتِّفاقاً

بغیر کسی سابقہ ارادے یا قرارداد کے، اتفاقیہ طور پر، اچانک

اِتِّفاقِیَہ

جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً

اِتِّفاقات

اتفاق کی جمع، واقعات

اِتِّفاقِیَت

(لفظاً) کسی شے کا اتفاقی طور پر ہونا

اِتِّفاق ہونا

موقع پیش آنا، وقوع میں آنا

اِتِّفاق پَڑنا

موقع پیش آنا، واقعہ ہونا

اِتِّفاقِ عَمَل

اتفاق بڑی چیز ہے

اتحاد و اتفاق بڑی چیز ہے، اس سے سب کام بنتے ہیں

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

اَتِّفاق ہی میں قُوَّتْ ہے

اتفاق ہو تو کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا

اِتِّفاقی کَلی

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقی شَگُوفَہ

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

بِالْاِتّفاق

ایک زبان ہو کر، مل کر، سب کی مرضی سے

سُوْئے اِتِّفاق

حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی

سُوءِ اِتِّفاق

موقع کی خرابی

حُسْنِ اِتّفاق

کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع

بَہ اِتِّفاقِ رائے

سب کے اتفاق سے، سب کی رائے سے

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کے معانیدیکھیے

چور

chorचोर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

Roman

چور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چُرانے والا ، چوری کا مرتکب ، سارق ، چوٹّا ، دزد.
  • راز دار ، در پردہ مصروف عمل ، خفیہ کام کرنے والا.
  • زخم جو اوپر سے اچھا ہو جائے لیکن اس کے اندر مواد باقی رہے ، ناسور ، گپت گھاؤ ، اندر ہی اندر پکنے والا زخم.
  • مکّار ، عیّار ، دغا باز ؛ چھپ کر حملہ کرنے والا.
  • شمع کا ایک طرف سے پگھل جانا.
  • وہ جس کو کسی کام کے کرنے میں جھین٘پ ہو ، سستی کرنے والا ، جی چرانے والا ، احتراز کرنے والا.
  • خطا وار ، مجرم ؛ شرمندہ.
  • بدگمانی ، بدظنی ؛ برائی ، اندیشہ ، خوف و خطر مکر و دغا.
  • کھیل میں وہ لڑکا جس سے دوسرے کھلاڑی دان٘و لیتے ہیں چور لڑکے کو انھیں چھونا یا ڈھون٘ڈنا پڑتا ہے وہ جسے چھو لے یا پکڑ لے وہ لڑکا چور ہو جاتا ہے چور کے ساتھ خاص طرح کا برتاؤ بطور سزا کیا جاتا ہے اسے کوئی شرم کا کام کرنا یا اپنی پیٹھ پر چڑھا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا پڑتا ہے.
  • خفیہ درز یا سوراخ (چھت یا دیوار وغیرہ میں).
  • تاش یا گنجفے کا وہ پتّا جسے کھلاڑی سے چھپائے رکھتے ہیں.
  • وہ سفیدی جو مہن٘دی رچنے میں رہ جائے ، دزد حنا.

شعر

Urdu meaning of chor

  • charaane vaala, chorii ka murtqib, saark, chauTaa, dazad
  • raazdaar, dar parda masruuf-e-amal, khufiiyaa kaam karne vaala
  • zaKham jo u.upar se achchhaa ho jaaye lekin is ke andar mavaad baaqii rahe, naasuur, gupt ghaa.o, andar hii andar pakne vaala zaKham
  • makkaar, ayyaar, daGaabaaz ; chhup kar hamla karne vaala
  • shamma ka ek taraf se pighal jaana
  • vo jis ko kisii kaam ke karne me.n jhemp ho, sastii karne vaala, jii churaane vaala, ahitraaz karne vaala
  • Khataavaar, mujrim ; sharmindaa
  • badgumaanii, badaznii ; buraa.ii, andesha, Khauf-o-Khatar makar-o-daGaa
  • khel me.n vo la.Dkaa jis se duusre khilaa.Dii daanv lete hai.n chor la.Dke ko unhe.n chhuunaa ya DhuunDnaa pa.Dtaa hai vo jise chhuu le ya paka.D le vo la.Dkaa chuur ho jaataa hai chor ke saath Khaas tarah ka bartaa.o bataur sazaa kiya jaataa hai use ko.ii shram ka kaam karnaa ya apnii piiTh par cha.Dhaa kar ek jagah se duusrii jagah le jaana pa.Dtaa hai
  • khufiiyaa darz ya suuraaKh (chhat ya diivaar vaGaira men)
  • taash ya ganjafe ka vo pata jise khilaa.Dii se chhupaa.e rakhte hai.n
  • vo saphedii jo mahandii rachne me.n rah jaaye, dazad hina

English meaning of chor

Noun, Masculine

Adjective

चोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लड़कों के खेल में, वह लड़का जो अपना दाँव हार जाता है, और इसीलिए दूसरे लड़के जिससे कोई दौड़-धूप या परिश्रम का काम कराके अपना दाँव लेते या बदला चुकाते हैं। विशेष-ऐसे लड़के को प्रायः किसी दूसरे लड़के को छूकर चोर बनाना या अपनी पीठ पर चढ़ाकर कुछ दूर पहुँचाना या ले जाना पड़ता है।
  • वह जो लोगों की आँख बचाकर दूसरों की कोई चीज अपने उपयोग के लिए उठा ले जाता या रख लेता हो। बिना किसी को ज तलाये हए पराई चीज लेकर उस पर अपना अधिकार या स्वामित्व स्थापित करनेवाला व्यक्ति। चुराने या चोरी करनेवाला। तस्कर। जैसे-(क) चोर उनके घर में घुस कर सब भाल-असबाब उठा ले गये। (ख) आजकल नगर में चोरों का ऐसा दल आया है जो मकान किराये पर लेकर आस-पास की दूकानों या मकानों में चोरी करता है। मुहा०-(कहीं या किसी के घर) चोर पड़ना = चोर या चोरों का आकर बहुत-सी चीजें चुरा ले जाना। कहा०-चोर के घर (या चोर पर) मोर पड़ना = (क) एक चोर के घर पहुँचकर दूसरे चोर का चीज़ चुराना या चोरी करना। (ख) किसी दुष्ट या धूर्त के साथ उससे भी बड़े दुष्ट या धूर्त के द्वारा दुष्टता या धूर्तता का व्यवहार होना।
  • चोरी करने वाला व्यक्ति; दूसरे की वस्तु या धन को छिपकर हथिया लेने वाला व्यक्ति
  • छिपकर काम करने वाला
  • तस्कर; बेईमान
  • मन में छिपा बैर-भाव या कुटिलता
  • ज़रूरत से कम काम करने वाला
  • खटका; वहम
  • तौल में कम सामान देने वाला व्यक्ति।

چور کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِتِّفاق

معیت، ہمراہی، (دو یا زیادہ چیزوں کا) اجتماع

اِتِّفاقی

اتفاقیہ، اتفاق سے

اِتِّفاقاً

بغیر کسی سابقہ ارادے یا قرارداد کے، اتفاقیہ طور پر، اچانک

اِتِّفاقِیَہ

جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً

اِتِّفاقات

اتفاق کی جمع، واقعات

اِتِّفاقِیَت

(لفظاً) کسی شے کا اتفاقی طور پر ہونا

اِتِّفاق ہونا

موقع پیش آنا، وقوع میں آنا

اِتِّفاق پَڑنا

موقع پیش آنا، واقعہ ہونا

اِتِّفاقِ عَمَل

اتفاق بڑی چیز ہے

اتحاد و اتفاق بڑی چیز ہے، اس سے سب کام بنتے ہیں

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

اَتِّفاق ہی میں قُوَّتْ ہے

اتفاق ہو تو کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا

اِتِّفاقی کَلی

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقی شَگُوفَہ

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

بِالْاِتّفاق

ایک زبان ہو کر، مل کر، سب کی مرضی سے

سُوْئے اِتِّفاق

حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی

سُوءِ اِتِّفاق

موقع کی خرابی

حُسْنِ اِتّفاق

کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع

بَہ اِتِّفاقِ رائے

سب کے اتفاق سے، سب کی رائے سے

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone