تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتا" کے متعقلہ نتائج

چِتا

(نجوم) چان٘د کی منزلوں میں سے ایک منزل جس کا ایک ستارہ ہوتا ہے

چِتا رَوہَن

ستی کا چتا پر چڑھنا، بیوہ کا ستی ہونا، جنازہ اٹھانا

چِتا تَیّار ہونا

مُردے کو جلانے کا سامان مہیا ہونا

چِتانا

یاد دلانا، توجہ دلانا، ہوشیار کرنا، اطلاع دینا

چِتاری

چتارا، سجھانے والا

چِتارا

نقش و نگار بنانے والا، تصویر کَھینچن٘ے والا، مصوّر، نقّاش

چِتان

خرما کی ایک قسم کا نام .

چِتار

مصور ؛ نقاش .

چِتاکھا

رک : چتا

چِتارنا

عکس یا تصویر لینا، نقش ونگار بنانا، نقاشی کرنا

چِتاوْنی

نصیحت، انتباہ

چِتاوْنا

رک : چتانا

چِتائی

ذیور یا خوش نما ظروف کی سطح پر قلم کی نوک سے کھود کر نقش و نگار کی صنعت

چِتا پِنْڈ

(ہندو) چاول اور دودھ کا پنڈا یا بڑا لڈو جسے توشۂ آخرت خیال کرکے تیجے کے دن دریا میں بہاتے ہیں نیز جو کے آٹے کی پین٘ڈی جو ارتھی پر رکھتے اور دریا برد کرتے ہیں ، وہ لڈو یا پین٘ڈی جو مردہ جلاتے وقت بزرگوں کی روحوں کے نام پر تقسیم کیا جائے

چِتا بُھومی

مُردوں کو جلانے کی جگہ، مرگھٹ، شمشان

چِتا چُنْنا

مُردہ جلانے کے لیے لکڑیوں کا ڈھیر لگانا

چِتا پَر چَڑھنا

(ہندو) چتا میں جلنا ، ستی ہونا .

چِتا میں بَیٹْھنا

چتا میں بٹھانا (رک) کا لازم .

چِتا رَوشَن کَرنا

چتا جلانا ، ارتھی کی لکڑیوں کو آگ لگانا ، الاؤ جلانا

چِتا میں بِٹھانا

(استری کو شوہر کے ساتھ) ستی کر دینا نیز جب مردوں کو دشمن کے نرغے میں گھر کر مارے جانے کا یقین ہو تو عورتوں کو حرمت بچانے کے لیے جلا دینا ، جوہر کرنا .

چِتار لینا

(صورت کو) منعکس کرنا ، عکس لینا ، تصویر اتارنا ، نقش کر لینا .

چِتا پَر پانو جَمائے بَیٹْھنا

قریب المرگ ہونا ، رک : قبر میں پانْو لٹکانا

چِتاوَر بُوٹی

ایک بوٹی جو بھوپال میں پیدا ہوتی ہے ، لاط : Sinicia Angulos

چِنْتا چِتا بَرابَر

فکر سخت تکلیف دہ ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتا کے معانیدیکھیے

چِتا

chitaaचिता

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو نجومی

چِتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نجوم) چان٘د کی منزلوں میں سے ایک منزل جس کا ایک ستارہ ہوتا ہے
  • چّیتا، آگاہی، چتّی یا دھاریوں والا شیر کے خاندان کا درندہ

اسم، مؤنث

  • لکڑیوں کا ڈھیر یا چنا ہوا چٹّا جس پر لاش رکھ کر جلائی جاتی ہے، الاؤ، سوزش، جلن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chitaa

Noun, Masculine

  • funeral pile, pyre
  • all-consuming fire

Noun, Feminine

चिता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ज्योतिष) चंद्रमा के गंतव्यों (मंज़िलों) में से वह मंज़िल जिसमें एक सितारा होता है
  • शेर परिवार का चित्तीदार या धारियों वाला चीता

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क्रम से चुनकर रखी या सजाई हुई लकड़ियों का वह ढेर जिस पर मृत शरीर जलाये जाते हैं

چِتا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words