تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلّے" کے متعقلہ نتائج

چِلّے

چلّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چِلّے کا نَہان

زچّہ کا بچّہ کی پیدائش کے چالیس روز بعد کا غسل

چِلّے کا بِیت

وہ حمل جو عورت کو بچّہ جننے کے چالیس روز بعد رہ جائے

چِلّے کا بَچّا

چمڑے یا لکڑی کا چھوٹا چھلّا جا کمان کی تان٘ت کے سرے پر لگا ہوتا ہے

چِلّے کا جاڑا

سخت جاڑا

صَدْقے چِلّے اُتَرْنا

کسی کی صحت یا سلامتی کے لیے خیر خیرات ہونا

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

تِیر چِلّے میں جوڑْنا

رک : تیرکمان میں جوڑنا.

دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّے کے دِن ہیں چالِیس

دھن اس برج کا نام ہے جس کو قوس کہتے ہیں اور مکر حدی کو بولتے ہیں، جب آفتاب ان برجوں میں آتا ہے تو ہند میں موسمِ سرما ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلّے کے معانیدیکھیے

چِلّے

chilleचिल्ले

وزن : 22

دیکھیے: چِلَّہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چِلّے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چلّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
  • چلّہ مع تحتی، جس کی یہ جمع یا محرفّہ شکل ہے، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of chille

  • Roman
  • Urdu

  • chala kii jamaa ya maGiiXyaraa haalat, taraakiib me.n mustaamal
  • chala maatahtii, jis kii ye jamaa ya muhr phaa shakl hai, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of chille

Noun, Masculine

  • string of the bow

چِلّے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِلّے

چلّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چِلّے کا نَہان

زچّہ کا بچّہ کی پیدائش کے چالیس روز بعد کا غسل

چِلّے کا بِیت

وہ حمل جو عورت کو بچّہ جننے کے چالیس روز بعد رہ جائے

چِلّے کا بَچّا

چمڑے یا لکڑی کا چھوٹا چھلّا جا کمان کی تان٘ت کے سرے پر لگا ہوتا ہے

چِلّے کا جاڑا

سخت جاڑا

صَدْقے چِلّے اُتَرْنا

کسی کی صحت یا سلامتی کے لیے خیر خیرات ہونا

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

تِیر چِلّے میں جوڑْنا

رک : تیرکمان میں جوڑنا.

دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّے کے دِن ہیں چالِیس

دھن اس برج کا نام ہے جس کو قوس کہتے ہیں اور مکر حدی کو بولتے ہیں، جب آفتاب ان برجوں میں آتا ہے تو ہند میں موسمِ سرما ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone