تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیرْنی" کے متعقلہ نتائج

چیرْنی

(خراطی) کھرادی پائے کی کھرادا ہوا گہراؤ جو دو قسم کی بناوٹوں کے درمیان ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں چیرْنی کے معانیدیکھیے

چیرْنی

chiirniiचीरनी

وزن : 212

موضوعات: خراد سنگتراشی

  • Roman
  • Urdu

چیرْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (خراطی) کھرادی پائے کی کھرادا ہوا گہراؤ جو دو قسم کی بناوٹوں کے درمیان ہو .
  • (معماری) سطح میں باریک گہری لکیر بنانے کا نوک دار آہنی قلم .
  • (سن٘گ تراشی) ستون کی کرسی کے حصے میں مٹکی اور بیٹھک کا گہرا کٹاؤ جو مٹکی کو بیٹھک سے جدا کرکے دکھاتا ہے .

Urdu meaning of chiirnii

  • Roman
  • Urdu

  • (Kharraatii) kharaadii pa.e kii kharaadaa hu.a gahraa.o jo do kism kii bunaavTo.n ke daramyaan ho
  • (maamaarii) satah me.n baariik gahirii lakiir banaane ka nokadaar aahanii qalam
  • (sang taraashii) satuun kii kursii ke hisse me.n maTkii aur baiThak ka gahiraa kaTaa.uu jo maTkii ko baiThak se judaa karke dikhaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چیرْنی

(خراطی) کھرادی پائے کی کھرادا ہوا گہراؤ جو دو قسم کی بناوٹوں کے درمیان ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیرْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیرْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone