تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیرا" کے متعقلہ نتائج

چَیلا

لکڑی کا لمبا ٹکڑا جو جلانے کے لیے چیرا جاتا ہے، کندا

چیلا

بندہ، غلام، ملازم

چِیلا

انڈے کی سفیدی و زردی میں نمک مرچ پیاز وغیرہ ملا کر اور توے وغیرہ میں گھی کو کڑکڑا کر تلنے سے بننے والی ٹکیا

چیلا چَپاٹا

بندہ، غلام، ملازم

چیلا چاپَڑ

رک : چیلا چان٘ٹا .

چیلا کرنا

accept as a disciple, convert to one's faith

چیلا چانٹا

رک : چیلا

چیلَہ

چیلا، بندہ، غلام، ملازم، شاگرد، کسی پیر، گرو یا فقیر کا مرید، عقیدت مند، پیرو

چِیلَہ

رک : چیل .

چِیل اَن٘ڈا چھوڑے ہے

شدید گرمی کی تیزی اور حدت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں (سخت گرمی اور شدید تپش اور لو کی تاب نہ لا کر چیل انڈا چھوڑ کر سیتے سیتے کھڑی ہو جاتی ہے)

چِیل اَن٘ڈا چھوڑْتی ہے

بھیانک گرمی پڑ رہی ہے

گُرُو بَڑا کہ چیلا

ایک سے بڑھ کر ایک، ایک سے خوب ایک

گُرُو سے پَہلے چیلا مار کھائے

گُرو چیلے کو مانگنے بھیج دیتے ہیں اس لیے اگر مار کھانی پڑے تو چیلے ہی کو مار پڑتی ہے

قُوَر چیلا

اسلحہ خانے کی نگرانی کرنے والا.

لَکْڑی کا چیلا

لکڑی کا بڑا ٹکڑا جو جلانے کے کام آئے.

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا

سفر میں اکیلا نہیں جانا چاہیے، کوئی ہمراہی ساتھ لینا چاہیے

خاص چیلا

وہ چیلا جس کو محنت کے بعد گدی پر بیٹھنا ہو

آگے آگے گُرُو پِیچھے پِیچھے چیلا

جہاں کسی اچھے برے کام میں کوئی اپنے بزرگ یا عزیز یا دوست کی پیروی کرتا ہے تو کہتے ہیں کہ آگے آگے گرو پیچھے پیچھے چیلا، یعنی ان کے بزرگ ہی ایسا کرتے ہیں تو یہ کیوں نہ ایسا کریں

مَن مِلے کا میلا، چِت مِلے کا چیلا

باطن کی صفائی سے کام چلتا ہے ظاہر کی صفائی سے کچھ نہیں ہوتا

گُرُو جو کہ تھا وہ تو گُڑ ہو گَیا وَلے اُس کا چیلا شَکَر ہو گَیا

جب شاگرد اٌستاد سے بڑھ جائے اُس وقت بولا کرتے ہیں .

مونڈو دیا مانگ کھاؤ چیلا

چیلا بنا لیا جاؤ مانگو اورکھاؤ، سادھو چیلے کو کہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیرا کے معانیدیکھیے

چِیرا

chiiraaचीरा

وزن : 22

موضوعات: پیمائش

  • Roman
  • Urdu

چِیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شگاف، نشتر کا شگاف، آپریشن
  • بکارت، عورتوں کی دوشیزگی
  • (کھیل) چوپڑ کے ہر حصے کے بیچ کے خانے اور سرے کے خانے میں چلیپے کی شکل بنی ہوئی ہے، جس پرگوٹ پیٹی نہیں جاتی، اس خانے کو اصطلاحاً چیرا کہا جاتا ہے
  • (پیمائش میں) کھیت کی مثلثی تقسیم در تقسیم، ستون وغیرہ جو اس تقسیم کے نشان کے طور پر لگائے جائیں

Urdu meaning of chiiraa

  • Roman
  • Urdu

  • shigaaf, nashtar ka shigaaf, aupreshan
  • bakaarat, aurto.n kii doshiizagii
  • (khel) chaupa.D ke har hisse ke biich ke Khaane aur sire ke Khaane me.n chaliipe kii shakl banii hu.ii hai, jis pargoT peTii nahii.n jaatii, is Khaane ko i.istlaahan chiiraa kahaa jaataa hai
  • (paimaa.ish men) khet kii musallasii taqsiim dar taqsiim, satuun vaGaira jo is taqsiim ke nishaan ke taur par lagaa.e jaa.e.n

चीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त प्रकार के कपड़े की बनी या बँधी हुई पगड़ी। पुं० [हिं० चीरना] १. चीरने की क्रिया या भाव। २. चीरकर बनाया हुआ क्षत या घाव। क्रि० प्र०-देना।-लगाना। मुहा०-चीरा उतारना या तोड़ना कुमारी के साथ पहल-पहल संभोग या समागम करना। (बाजारू)
  • एक प्रकार का लहरिएदार रंगीन कपड़ा जो पगड़ी बनाने के काम में आता है।
  • फोड़े आदि को चीरने के बाद बना हुआ निशान
  • चीरने की क्रिया या भाव
  • पगड़ी बनाने के काम आने वाला लहरियादार या धारीदार कपड़ा
  • गाँव की सीमा सूचक खंभा या पत्थर।

چِیرا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَیلا

لکڑی کا لمبا ٹکڑا جو جلانے کے لیے چیرا جاتا ہے، کندا

چیلا

بندہ، غلام، ملازم

چِیلا

انڈے کی سفیدی و زردی میں نمک مرچ پیاز وغیرہ ملا کر اور توے وغیرہ میں گھی کو کڑکڑا کر تلنے سے بننے والی ٹکیا

چیلا چَپاٹا

بندہ، غلام، ملازم

چیلا چاپَڑ

رک : چیلا چان٘ٹا .

چیلا کرنا

accept as a disciple, convert to one's faith

چیلا چانٹا

رک : چیلا

چیلَہ

چیلا، بندہ، غلام، ملازم، شاگرد، کسی پیر، گرو یا فقیر کا مرید، عقیدت مند، پیرو

چِیلَہ

رک : چیل .

چِیل اَن٘ڈا چھوڑے ہے

شدید گرمی کی تیزی اور حدت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں (سخت گرمی اور شدید تپش اور لو کی تاب نہ لا کر چیل انڈا چھوڑ کر سیتے سیتے کھڑی ہو جاتی ہے)

چِیل اَن٘ڈا چھوڑْتی ہے

بھیانک گرمی پڑ رہی ہے

گُرُو بَڑا کہ چیلا

ایک سے بڑھ کر ایک، ایک سے خوب ایک

گُرُو سے پَہلے چیلا مار کھائے

گُرو چیلے کو مانگنے بھیج دیتے ہیں اس لیے اگر مار کھانی پڑے تو چیلے ہی کو مار پڑتی ہے

قُوَر چیلا

اسلحہ خانے کی نگرانی کرنے والا.

لَکْڑی کا چیلا

لکڑی کا بڑا ٹکڑا جو جلانے کے کام آئے.

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا

سفر میں اکیلا نہیں جانا چاہیے، کوئی ہمراہی ساتھ لینا چاہیے

خاص چیلا

وہ چیلا جس کو محنت کے بعد گدی پر بیٹھنا ہو

آگے آگے گُرُو پِیچھے پِیچھے چیلا

جہاں کسی اچھے برے کام میں کوئی اپنے بزرگ یا عزیز یا دوست کی پیروی کرتا ہے تو کہتے ہیں کہ آگے آگے گرو پیچھے پیچھے چیلا، یعنی ان کے بزرگ ہی ایسا کرتے ہیں تو یہ کیوں نہ ایسا کریں

مَن مِلے کا میلا، چِت مِلے کا چیلا

باطن کی صفائی سے کام چلتا ہے ظاہر کی صفائی سے کچھ نہیں ہوتا

گُرُو جو کہ تھا وہ تو گُڑ ہو گَیا وَلے اُس کا چیلا شَکَر ہو گَیا

جب شاگرد اٌستاد سے بڑھ جائے اُس وقت بولا کرتے ہیں .

مونڈو دیا مانگ کھاؤ چیلا

چیلا بنا لیا جاؤ مانگو اورکھاؤ، سادھو چیلے کو کہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone