تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹی" کے متعقلہ نتائج

چھوٹی

چھوٹا کی تانیث

چھوٹی ہونا

ذلت ہونا، سبکی ہونا، توہین ہونا، بیٹی ہونا .

چھوٹی گولی کا رُوپَیَہ

شاہی زمانے کا روپیہ جس کی چاندی اور کمیاب ہو.

چھوٹی کُھونٹی

(گھوڑے کی ادنٰی قسم)، چھوٹی راس کا گھوڑا، چھوٹی ذات کا گھوڑا، ناٹے قد کا گھوڑا.

چھوٹی آنت

پیٹ کے اندر غذا کی چھوٹی نالی (small intenstine).

چھوٹی سی بَچِھیا، بَڑی سی ہَتّیا

تھوڑا سا نفع اور بد نامی بہت، ادنٰی کام کی بڑی باز پرس، خطا تھوڑی اور سزا بہت ملنا

چھوٹی تانتی

نئی پود.

چھوٹی بُوٹ

چھوٹی ان٘گلی .

چھوٹی قَوم

رک : چھوٹی اُمت.

چھوٹی بُوٹی

چھوٹا پودا، جڑی بوٹی.

چھوٹی اُمَّت

زمانۂ حال کی نسل، اخیر زمانے کے لوگ آخری زمانہ کی اولاد.

چھوٹی کَٹائی

کٹائی (رک) کی چھوٹی قسم کاپیڑ چھوٹا، چھتے کی طرح زمین پر بچھا ہوتا ہے پتے چھوٹے چھوٹے اور سارے درخت میں کان٘ٹے بھرے ہوتے ہیں پھل اس کا سپاری کے برابر ہوتا ہے، بھٹ کٹائی، بھٹ کٹیا (رک).

چھوٹی چُھری

(قصاب) گوشت کے ٹکڑے کرنے کا آلہ.

چھوٹی کُرْتی

رک : کُرتی، ان٘گلیا ؛ جمپر.

چھوٹی کَھوٹی

کم سن نادان کی نسبت کہتے ہیں، چھوٹے کم عقل ہوتے ہیں.

چھوٹی اِلاچی

ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زرد و سفید رن٘گ جسامت میں نبولی جتنا، بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈالکر کھاتے ہیں، الائچی خورد.

چھوٹی حاضْری

صبح کی غذا، نہاری، ناشتہ

چھوٹی جُوار

جوار کی ایک قسم جس کا دانہ عام جوار سے چھوٹا ہوتا ہے.

چھوٹی کُھدائی

(زنانے) چونّی .

چھوٹی کُھدانی

(زنانے) چونّی .

چھوٹی اِلائِچی

ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زرد و سفید رنگ جسامت میں نبولی جتنا، شیرنی وغیرہ میں خوشبو کے بھی ڈالتے ہیں، اس کا بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈالکر کھاتے ہیں، الائچی خورد، سفید یا گجراتی الائچی (کُرگ سے الائچی گجراتی ہو کر اور ریاستوں میں جاتی تھی اسی لیے اسے گجراتی الایچی بھی کہتے ہیں

چھوٹی دَسْتْخَط

مختصر دستخط جس میں نام کے ابتدائی حروف لکھے جائیں.

چھوٹی یے

یائے معروف (ی)، گول یا، بڑی یا (یائے مجہول) کے بالمقابل.

چھوٹی بی

young miss

چھوٹی بات

غیر اہم یا معمولی سا معاملہ، خفیف سا معاملہ، معمولی کام

چھوٹی جوڑ

کمزور حریف یا فربق ؛ ادنیٰ مد مقابل، کم مرتبہ یا کم حیثیت حریف.

چھوٹی موٹی

غیر اہم، قدرے کم، معمولی، چھوٹا موٹا کی تانیث

چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت

چھوٹی نند سے عموماً دلہن کا پیار ہوتا ہے اور بڑی سے مخالفت

چھوٹی موٹی کامنی سَب ہی بِس کی بیل، بَیری مارے داؤں سے یہ ماریں ہنس کھیل

عورتوں پر طنز ہے

ہُمایُوں چھوٹی ہونا

حوصلے کا جاتے رہنا ۔

ساس چھوٹی، بَہُو بڑی

بہو ساس پر حکومت کرے

چادَر چھوٹی پانو پَسارے بَہُت

آمدنی تھوڑی خرچ کیا زیادہ (قب : چادر تھوڑی الخ)

اَرْنی چھوٹی

(حیاتیات) ایک سے دوانچ تک لمبے پتوں کا دو تین گز اونچا ایک درخت جس میں بارہ مہینے سفید خوشبودار پھول اور کالے رنگ کے پھل لگتے ہیں جن میں چار مینگیں نگلتی ہیں، جڑ موٹی، بھوری، کڑوی اور قدرے خوشبودار ہوتی ہو (دواؤں میں مستعمل)

ہُمایُوں چُھوٹی ہونا

حوصلہ نہ ہونا ۔

بات چھوٹی کَرنا

کوئی ایسی بات یا کام کرنا جس سے کم حوصلگی ظاہر ہو

زُبان چھوٹی کَرنا

خاموش رہنا، چپ رہنا، کسی بات پر کچھ نہ بولنا

بڑی مَچھلی چھوٹی مَچھلی کو کھا جاتی ہے

زبردست زِیرِدست کو تنگ کرتا ہے، بڑے آدمی چھوٹوں کا مال کھا جاتے ہیں

ناشپاتی کی چھوٹی مَکّھی

(حشریات) ایک قسم کی مکھی جس کے سروے (لاروے) ناشپاتی کے پھولوں کے اندر نشو و نما پاتے ہیں اور اس طرح ناشپاتی کو نقصان پہنچاتے ہیں

جو جو مُرغی موٹی وہ وہ دُم چھوٹی

جیسے جیسے دولت بڑھتی ہے بخل بھی بڑھتا جاتا ہے

سُوئی ٹُوٹی ،کَشِیدَہ سے چُھوٹی

کم نہ کرنے کا بہانہ ملا ، کام چور اور بہانہ جُو کے متعلق کہتے ہیں.

تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی

ایک گھرانے (یا جماعت وغیرہ) کے اشخاص چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے ایک ہی نظر سے دیکھے جاتے ہیں یا یکساں حقوق رکھتے ہیں

جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو

کم حوصلہ شخص جتنا امیر ہو اتنا بخیل ہو جاتا ہے، کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی زیادہ کرتا ہے

ایک تَوے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی

چھوٹے بڑے ایک ہی قسم کے ہیں

عَرْش سے چُھوٹی کَھجُور میں اَٹْکی

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کسی امیدوار کو کہیں سے کچھ دے اور لانے والا اپنے پاس رکھ لے اور اس کونہ دے

بانْدھی بَنْدھنا اور چُھوٹی چُھٹنا

بہت با اختیار اور اقبال مند ہونا

جِیتا رَہے میرا ناک کانْنے والا مَیں چِھینکْنےسے چُھوٹی

بے حیا اور بد کار عورت کی نسبت کہتے ہیں.

بَھلا ہُوا میری گَگَریا ٹُوٹی، پانی بَھرَن سے چُھوٹی

یعنی نقصان تو ہوا لیکن آئندہ کی مشقتوں سے بچے

جِئے میرا کاٹنے والا میں سِنَکنے سے چُھوٹی

یعنی نقصان ہوا مگر روز کے جھگڑے سے چھوٹی ، کسی شخص نے اپنی بد کار عورت کی ناک کاٹ ڈالی اس نے طنزاً یہ فقرہ کہا تھا جب سے یہ ضرب المثل ہو گیا.

بَھلا ہُوا میری مَٹْکی ٹُوٹی، مَیں دَہی بیچنْے سے چُھوٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹی کے معانیدیکھیے

چھوٹی

chhuuTiiछूटी

وزن : 22

Urdu meaning of chhuuTii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of chhuuTii

  • escaped

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone