تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھی جانا" کے متعقلہ نتائج

چِھی جانا

سیون کے پا س سے کپڑا پھٹ جانا، سیون ادھڑ جانا، کپڑے اور گوٹے وغیرہ کے تانے بانے کا خفیف طور پر علیحدہ ہو جانا، جھر جھرا ہو جانا.

ناک چِھی جانا

بوجھ کی وجہ سے نتھ وغیرہ ڈالنے کا سوراخ بڑا ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھی جانا کے معانیدیکھیے

چِھی جانا

chhii jaanaaछी जाना

  • Roman
  • Urdu

چِھی جانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • سیون کے پا س سے کپڑا پھٹ جانا، سیون ادھڑ جانا، کپڑے اور گوٹے وغیرہ کے تانے بانے کا خفیف طور پر علیحدہ ہو جانا، جھر جھرا ہو جانا.
  • کان یا ناک کے سوراخ کا زیور کے بوجھ سے بڑا ہو جانا.

Urdu meaning of chhii jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • sevan ke paas se kap.Daa phaT jaana, sevan udha.D jaana, kap.De aur goTe vaGaira ke taane baane ka Khafiif taur par alaihdaa ho jaana, jhar jhurraa ho jaana
  • kaan ya naak ke suuraaKh ka zevar ke bojh se ba.Daa ho jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھی جانا

سیون کے پا س سے کپڑا پھٹ جانا، سیون ادھڑ جانا، کپڑے اور گوٹے وغیرہ کے تانے بانے کا خفیف طور پر علیحدہ ہو جانا، جھر جھرا ہو جانا.

ناک چِھی جانا

بوجھ کی وجہ سے نتھ وغیرہ ڈالنے کا سوراخ بڑا ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھی جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھی جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone