تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھیڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھیڑ کے معانیدیکھیے
چھیڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آزار پہنچانا، طعن و طنز، آزمائش، بگاڑ، تنازع
- ٹھٹھا، مخول، ہنسی، دل لگی
- نوک جھونک، تنازعہ، تکرار، لڑائی، معرکہ
- چھونا، مساس، ملنے اور لگنے کا عمل
- کسی باجے کی حرکت، مضراب زنی، مچھلی کا پشت کو حرکت دینا
- نشتر زنی
- اشتعال انگیزی، رخنہ اندازی، موشگافی
- (تصوّف) تحریک، جوش، جذبہ، انسانی خواہشات
- رقص و موسیقی کی نابتدا، راگ کی الاپ
- (طب) پٹھوں کا کھنچاؤ، حرکت، جنبش
- ابتدائے فساد، کاوش بھری باتوں کی ابتدا
شعر
ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب
ابھی حیات کا ماحول خوش گوار نہیں
خفا ہیں پھر بھی آ کر چھیڑ جاتے ہیں تصور میں
ہمارے حال پر کچھ مہربانی اب بھی ہوتی ہے
میں چپ کراتا ہوں ہر شب امڈتی بارش کو
مگر یہ روز گئی بات چھیڑ دیتی ہے
English meaning of chhe.D
Noun, Feminine
- teasing, derision, harassment
- dalliance, flirtation
- touch, touching, passing the hand over, molesting
- fun, laughter, jocularity
- thinning out of crowd
- provocation, excitement
छेड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छेड़ने की क्रिया या भाव, ठट्ठा, मखौल, हंसी, दिल लगी
- छूना, मसास, मिलने और लगने का अमल नोक झोंक, तकरार, लड़ाई
- ( तसव़्वुफ) तहरीक, जोश, जज़बा, इंसानी ख़ाहिशात
- ऐसा शब्द, पद या बात जिसके कहने से कोई चिढ़ जाता हो। चिढ़ानेवाली बात
- आज़ार पहुंचाना, तान-ओ-तंज़, आज़माईश, बिगाड़, तनाज़ा
- इश्तिआल अंगेज़ी, रखना अंदाज़ी, मोशिगाफ़ी
- रक़्स-ओ-मूसीक़ी की नाबतदा, राग की अलाप, किसी बाजे की हरकत, मिज़्राब ज़नी, मछली का शिस्त को हरकत देना
- नशतर ज़नी
- ( तिब्ब) पट्ठों का खनचाओ, हरकत, जुंबिश
چھیڑ کے قافیہ الفاظ
چھیڑ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھیڑ)
چھیڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔