تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت میں فَساد آنا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت میں فَساد آنا

طبیعت میں خرابی پیدا ہونا ، مزاج میں فرق آنا ؛ عادت بدل جانا.

طَبِیعَت میں آنا

دل میں آنا ، جی چاہنا.

طَبِیعَت میں رَوانی آنا

طبیعت کا موزوں ہونا ، ذہن میں جودت آنا ، طبیعت میں تیزی آنا.

طَبِیعَت قابُو میں آنا

دل اختیار میں آنا ، صبر آنا ، برداشت کرنا.

طَبِیعَت جوش میں آنا

رک : طبیعت جوش پر آنا .

طَبِیعَت میں جوش آنا

ولولہ پیدا ہونا

طَبِیعَت میں لَہریں آنا

طبیعت میں امنگ پیدا ہونا .

نِیَّت میں فَساد آنا

نیت میں خامی ہونا، بدنیتی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت میں فَساد آنا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت میں فَساد آنا

tabii'at me.n fasaad aanaaतबी'अत में फ़साद आना

محاورہ

طَبِیعَت میں فَساد آنا کے اردو معانی

  • طبیعت میں خرابی پیدا ہونا ، مزاج میں فرق آنا ؛ عادت بدل جانا.

तबी'अत में फ़साद आना के हिंदी अर्थ

  • तबीयत में ख़राबी पैदा होना, मिज़ाज में फ़र्क़ आना , आदत बदल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت میں فَساد آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت میں فَساد آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words