تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھٹی کا دُودھ ہونٹوں پَر آ جانا" کے متعقلہ نتائج

چَھٹی کا دُودھ ہونٹوں پَر آ جانا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ آ جانا

رک : چھٹی کا دودھ یاد آنا ، سخت مصیبت میں پڑ جانا ، مصیبت میں گزشتہ عیش و آرام یاد آنا۔

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ یاد آ جانا

رک : ہونٹوں پر چھٹی کا دودھ آجانا

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ آ جانا

۔(کنایۃً)مصیبت میں پڑنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹی کا دُودھ ہونٹوں پَر آ جانا کے معانیدیکھیے

چَھٹی کا دُودھ ہونٹوں پَر آ جانا

chhaTii kaa duudh ho.nTo.n par aa jaanaaछटी का दूध होंटों पर आ जाना

محاورہ

چَھٹی کا دُودھ ہونٹوں پَر آ جانا کے اردو معانی

  • مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

छटी का दूध होंटों पर आ जाना के हिंदी अर्थ

  • कठिनाई के समय में भूतकाल के आराम का याद आना, कठिन घड़ी में घिर जाना, अत्यधिक पीड़ा पहुँचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھٹی کا دُودھ ہونٹوں پَر آ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھٹی کا دُودھ ہونٹوں پَر آ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words