تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھت" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھت کے معانیدیکھیے

چَھت

chhatछत

اصل: سنسکرت

وزن : 2

دیکھیے: چھاتی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

چَھت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکان یا عمارت وغیرہ کے اندر کا بالائی حصہ ، پٹاہ ، سقف .
  • چھاتی (رک) کا مخفف بیشتر (مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل)
  • سائبان ، ڈھکا ہوا بالائی حصہ.
  • کوٹھا ، بام .
  • چھت گیری ، وہ چادر جو چھت میں باندھ دی جاتی ہے.
  • چھپر کٹ وغیرہ کی چھت کا اندرونی حصہ.
  • (ٹوپی اور پگڑی وغیرہ کا) بالائی ہموار حصہ ، اُوپری حصہ.
  • پشت ، اوپر کا حصہ.
  • چبوترہ
  • جگہ ، ہال ، جماعت کا کمرہ.
  • . آسمان.

شعر

Urdu meaning of chhat

  • makaan ya imaarat vaGaira ke andar ka baalaa.ii hissaa, paTaah, saqf
  • chhaatii (ruk) ka muKhaffaf beshatar (murakkabaat me.n juzu avval ke taur par mustaamal
  • saa.ibaan, Dhakaa hu.a baalaa.ii hissaa
  • koThaa, baam
  • chhatgiirii, vo chaadar jo chhat me.n baandh dii jaatii hai
  • chhappar kaT vaGaira kii chhat ka andaruunii hissaa
  • (Topii aur pag.Dii vaGaira ka) baalaa.ii hamvaar hissaa, u.uoprii hissaa
  • pusht, u.upar ka hissaa
  • chabuutara
  • jagah, haal, jamaat ka kamra
  • . aasmaan

English meaning of chhat

Noun, Feminine

  • ceiling
  • ceiling-cloth
  • roof
  • sky

छत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त रचना का ऊपरी या निचला तल या भाग। जैसे-(क) छत पर मिट्टी डालना। (ख) छत में झाड़-फानूस टाँगना।
  • कोठा, सिर छुपाने की जगह,घर का ऊपरी भाग
  • चबूतरा
  • छप्पर कट वग़ैरा की छत का अंदरूनी हिस्सा
  • वह वास्तु-रचना जिससे कमरा ढका होता है। पाटन।
  • (टोपी और पगड़ी वग़ैरा का) बालाई हमवार हिस्सा, उपरी हिस्सा
  • . आसमान
  • कोठा, बाम
  • छतगीरी, वो चादर जो छत में बांध दी जाती है
  • जगह, हाल, जमात का कमरा
  • पुश्त, ऊपर का हिस्सा
  • मकान या इमारत वग़ैरा के अंदर का बालाई हिस्सा, पटाहि,
  • साइबान, ढका हुआ बालाई हिस्सा
  • सीमेंट, ईंट या लकड़ी से बनी घर की छाजन; छत पर डली हुई मिट्टी
  • पाटन; घर की छत के ऊपर का ढका भाग
  • रहने की जगह; आश्रय; ठिकाना
  • किसी बनावट को ऊपर से ढकने वाला भाग।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अलग होने की क्रिया या भाव। पार्थक्य।
  • वियोग।

چَھت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone