تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھپَّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھپَّر کے معانیدیکھیے
چَھپَّر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پھوس سے تیار کیا ہوا سائبان، پھوس کی چھت
- سینہ کی ایک طرف کی ہڈیاں، پسلی
- چھونپڑی، وہ برآمدہ جس کی چھت پھوس کی ہو، پھوس کا سائبان
- غریب کا گھر، ٹھکانہ
- بوجھ، بار، وہ برساتی پانی جو اکثر گڑھوں میں بھر جاتا ہے اور اس میں سنگھاڑے یا کنول گٹے بو دیا کرتے ہیں
- (مجازاً) بڑی داڑھی، اڑے والے کبوتروں کا سو دو سو کا غول
- مسہری
شعر
تمہارے شہر میں میت کو سب کاندھا نہیں دیتے
ہمارے گاؤں میں چھپر بھی سب مل کر اٹھاتے ہیں
جس نے کچھ احساں کیا اک بوجھ سر پر رکھ دیا
سر سے تنکا کیا اتارا سر پہ چھپر رکھ دیا
English meaning of chhappar
छप्पर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कच्चे मकानों, झोपड़ियों आदि की वह छाजन जो बाँसों, झोपड़ी या मकान जिसकी छाजन फस आदि की हो, ग़रीब का घर, ठिकाना, लकड़ियों तथा फूस की बनी होती है, वो बरसाती पानी जो अक्सर गढ़ों में भर जाता है और इस में सिंघाड़े या कंवल गटे बू दिया करते हैं, पशु आदि के रहने के लिए घास-फूस या पत्तों से बनाई गई छाजन या छत, सीना की एक तरफ़ की हड्डियां, पसली, बड़ी दाढ़ी, उड़ने वाले कबूतरों का सौ दो सौ का गौल
چَھپَّر کے مترادفات
چَھپَّر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھپَّر)
چَھپَّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔