تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھپَّر" کے متعقلہ نتائج

کَھپَّر

چھال ، چھلکا ، پوست ، پتر.

جھولی کَھپَّر

وہ تھیلی اور کشکول جو جوگی رکھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھپَّر کے معانیدیکھیے

کَھپَّر

khapparखप्पर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَھپَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوگیوں اور فقیروں کا تونبا ، کشکول کدائی ، کاسۂ گدائی ، کشکول.
  • چھال ، چھلکا ، پوست ، پتر.
  • ٹھیکرا ، بخوردان.
  • کھوپڑی ، کاسۂ سر ، کپال.
  • وہ طشت جس میں مجرم کا خون اکٹھا کرکے بہایا جاتا یا دیوتا کو چڑھایا جاتا ہے.
  • ۔(ھ) مذکر۔ (ہندو) ۱۔کھوپڑی۔ ۲۔جوگیوں کے تو بنے کا بنا ہوا برتن۔ ۳۔وہ تشت جس میں مجرم کا خون اکٹھا کرکے بہایا جاتا ہے یا دیوتا کو چڑھایا جاتاہے۔

Urdu meaning of khappar

  • Roman
  • Urdu

  • jogiyo.n aur faqiiro.n ka tonbaa, kashkol kadaa.ii, kaasaa-a.i gadaa.ii, kashkol
  • chhaal, chhilkaa, post, putr
  • Thiikara, bakhuurdaan
  • khopa.Dii, kaasaa-a.i sar, kapaal
  • vo tasht jis me.n mujrim ka Khuun ikaTThaa karke bahaayaa jaataa ya devtaa ko cha.Dhaayaa jaataa hai
  • ۔(ha) muzakkar। (hinduu) १।khopa.Dii। २।jogiyo.n ke to bane ka banaa hu.a bartan। ३।vo tasht jis me.n mujrim ka Khuun ikaTThaa karke bahaayaa jaataa hai ya devtaa ko cha.Dhaayaa jaataa hai

English meaning of khappar

Noun, Masculine

  • beggar's bowl, cup used by yogis, skull, vessel for burning aloes or incense, vessel in which the blood of a victim is kept for offering to deities

खप्पर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दरियाई नारियल का वह आधा भाग या उसके आकार का कोई पात्र जिसमें कुछ विशिष्ट प्रकार के साधु भिक्षा लेते हैं।
  • वह पात्र जो काली की मूर्ति के हाथ में रहता है और जिसके सम्बन्ध में यह कल्पना है कि वह इसी में भरकर शत्रुओं का रक्त पीती थीं।
  • मिट्टी का बना कड़ाही जैसा बरतन
  • वह पात्र जिसमें किंवदंती अनुसार काली देवी राक्षसों का रक्त पीती थी
  • भीख माँगने का पात्र
  • खोपड़ी या कपाल।

کَھپَّر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھپَّر

چھال ، چھلکا ، پوست ، پتر.

جھولی کَھپَّر

وہ تھیلی اور کشکول جو جوگی رکھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھپَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھپَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone