تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھپَّہ" کے متعقلہ نتائج

چَھپَّہ

ایک صنف سخن یعنی چھ مصرعوں کا بند جو مختلف انداز میں لکھا جاتا ہے، کل مصرعے مقفیٰ یا ہر مصرعہ کا قافیہ الگ یا دو مصرعے باہم مقفیٰ اور ردیف بھی استعمال کر لیتے ہیں

چَھ پَہَر

ہمہ وقت، تمام وقت، پورے دن

چَھ پَہَل

چھ کونے والا، شش پہلو

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھپَّہ کے معانیدیکھیے

چَھپَّہ

chhappaछप्पा

وزن : 22

موضوعات: ادب شاعری

  • Roman
  • Urdu

چَھپَّہ کے اردو معانی

اسم

  • ایک صنف سخن یعنی چھ مصرعوں کا بند جو مختلف انداز میں لکھا جاتا ہے، کل مصرعے مقفیٰ یا ہر مصرعہ کا قافیہ الگ یا دو مصرعے باہم مقفیٰ اور ردیف بھی استعمال کر لیتے ہیں

Urdu meaning of chhappa

  • Roman
  • Urdu

  • ek sinaf suKhan yaanii chhः misro.n ka band jo muKhtlif andaaz me.n likhaa jaataa hai, kal misre muqaffaa ya har misraa ka qaafiyaa alag ya do misre baaham muqaffaa aur radiif bhii istimaal kar lete hai.n

English meaning of chhappa

Noun

  • an Urdu poetic genre where stanzas of six lines with varied rhyme sceheme

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھپَّہ

ایک صنف سخن یعنی چھ مصرعوں کا بند جو مختلف انداز میں لکھا جاتا ہے، کل مصرعے مقفیٰ یا ہر مصرعہ کا قافیہ الگ یا دو مصرعے باہم مقفیٰ اور ردیف بھی استعمال کر لیتے ہیں

چَھ پَہَر

ہمہ وقت، تمام وقت، پورے دن

چَھ پَہَل

چھ کونے والا، شش پہلو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھپَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھپَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone