تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھل" کے متعقلہ نتائج

دَقِیق

غور و تحقیق سے سمجھ میں آنے والے نکتے یا راز

دَقِیقَہ

راز، نکتہ

دَقِیقَت

رمزیت، باریکی، نکتہ

دَقِیق باتیں

مشکل اور اہم باتیں

دَقِیقَہ رَس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ یاب

مشکل کو حل کرنے والا ، بات کی تہ کو پہنچنے والا.

دَقِیقَہ بَچْنا

کمی باقی رہنا.

دَقِیقَہ نَہ رَہْنا

تحقیق کی آخری منزل سر کرنا

دَقِیقَہ اُٹھا رَہْنا

دَقیقہ اُٹھا نہ رکھنا کا لازم

دَقِیقَہ نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ باقی رَہْنا

کام کا بالکل خاتمے کے قریب پہنچ جانا، تکمیلِ کار کی ہر اعتبار سے کوشش ہو جانا

دَقِیقَہ اُٹھا رَکْھنا

ہر ممکن کوشش کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ فَرُو گُزاشْت نَہ ہونا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

نَبض دَقِیق

گہری اور باریک نبض ، وہ نبض جو چوڑائی اور گہرائی میں کم ہو

بَرْد دَقِیق

کہر، کہرا.

مِعائے دَقِیق

(طب) پیچیدہ انتڑی ، باریک آنت (یہ تیسری آنت کہلاتی ہے) (Ileum) ۔

طَبْعِ دَقِیق

دقَت پسند طبیعیت ، باریک ہیں مزاج ، غور و فکر کی خصلت .

ذِہنِ دَقِیق

نہایت اچھا ذہن، باریک باتوں کو پا جانے والا ذہن

تَشْرِیحِ دَقِیق

(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .

مَطْلَب دَقِیق ہونا

مفہوم پیچیدہ ہونا ، مضمون سخت ہونا ۔

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھل کے معانیدیکھیے

چَھل

chhalछल

وزن : 2

موضوعات: معماری

چَھل کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • مکر، فریب، دھوکا

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • پانی کی دھار جو مسافروں کو اوپر سے پانی پلانے میں بندھ جاتی ہے
  • (معماری) دیوار کا کوئی ٹکڑا جو گر پڑا پو، دیوار کی چند گری ہوئی اینٹیں، دیوار کی روکار کی چنائی یا روکار کے ردّے
  • ایک قوی زمین جو رتیلی اور اچھی زمین کے درمیان ہو، ڈا کر زمین، قوی زرخیز مٹی والی زمین، بڑے بڑے ڈھیلوں والی زمین
  • پانی کے چھین٘ٹوں کے گرنے کی آواز

شعر

English meaning of chhal

Sanskrit - Noun, Masculine

  • a line of descending fluid, stream of water
  • deception
  • fraud, deceit, deception, trick, artifice, hoax

छल के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपट, कौशल, धूर्तता आदि से युक्त वह व्यवहार जो अपना उद्देश्य सिद्ध करने के लिए किसी को धोखे में रखकर, बहकाकर या वास्तविकता छिपाकर उसके साथ किया जाता है
  • धोखा, फ़रेब
  • कपट, दंभ
  • धूर्तता, वंचना, ठगपन
  • दुश्मन पर नियम विरुद्ध हमला करना
  • किसी को हानि पहुँचाने के लिए बुना गया जाल
  • दूसरों को ठगने वाली बात
  • बहस में प्रतिपक्षी की बात का विपरीत अर्थ निकालना

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छैलने या छैलाने की क्रिया या भाव
  • पानी के छींटों के गिरने की आवाज़
  • पानी की धार जो मुसाफ़िरों को ऊपर से पानी पिलाने में बंध जाती है
  • (वास्तुकला) दीवार का एक टुकड़ा जो गिर गया है, दीवार की कुछ गिरी हुई ईंटें, दीवार अवरोधक की चिनाई या अवरोधक का मलबा
  • एक ठोस भूमि जो रेतीली और अच्छी मिट्टी के बीच हो, उपजाऊ भूमि, बड़े बड़े ढीलों वाली ज़मीन

چَھل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone