تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھکڑا" کے متعقلہ نتائج

چَھکڑا

دو پہیّوں کی لمبی گاڑی، جس میں بیل جوتے جاتے ہیں اور جو بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھکڑا کے معانیدیکھیے

چَھکڑا

chhak.Daaछकड़ा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: استعارتاً

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَھکڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو پہیّوں کی لمبی گاڑی، جس میں بیل جوتے جاتے ہیں اور جو بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے
  • وہ چیز جس کے انجر پنجر ڈھیلے ہوں، وہ چیز جو کام دیتے دیتے چرخہ ہوجائے
  • زن فرتوت
  • ریل کا اسباب لادنے کی گاڑی، جس میں چھت نہیں ہوتی
  • (استعارۃً) طول طویل، لمبا چوڑا (معاملہ قصہ وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of chhak.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • do pahiiXyo.n kii lambii gaa.Dii, jis me.n bail jote jaate hai.n aur jo baar bardaarii ke li.e istimaal hotii hai
  • vo chiiz jis ke anjar pinjar Dhiile huu.n, vo chiiz jo kaam dete dete charKhaa hojaa.e
  • zan fartuut
  • rel ka asbaab laadne kii gaa.Dii, jis me.n chhat nahii.n hotii
  • (ustaa ran) tuul taviil, lambaa chau.Daa (mu.aamlaa qissa vaGaira

English meaning of chhak.Daa

Noun, Masculine

  • two-wheeled cart, goods cart
  • an old vehicle that often breaks down, worn out car
  • a derelict woman
  • lorry
  • long, large

छकड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माल ढोने की वह छोटी गाड़ी जिसे आदमी या बैल खींचते हों
  • माल ढोने की वह छोटी गाड़ी जिसे आदमी या बैल खींचते हैं, सग्गड़, छोटी बैलगाड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھکڑا

دو پہیّوں کی لمبی گاڑی، جس میں بیل جوتے جاتے ہیں اور جو بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھکڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھکڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone