تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھسَکْڑا" کے متعقلہ نتائج

پَھسَکْڑا

زمین پر اطمینان سے کشادہ ہو کر بیٹھنے کا عمل، دو زانو پھیلا کر یا پھیل کر بیٹھنے کی کیفیت، زمین پر چوتڑ ٹیک کر پان٘و پھیلانے یا چار زانو بیٹھنے کی وضع، آلتی پالتی مار کر بھیٹھنا

پَھسَکْڑا مارنا

زمین پر بیٹھنا اس طرح کہ دونوں گھٹنے مڑے ہوں اور ایڑیوں پر جسم کا بوجھ ہو .

پھَسَکڑا مار کَر بَیْٹھنا

۔(دہلی۔ عو) زمین پر پاؤں پھیلا کے بیٹھنا۔ لکھنؤ میں اس جگہ چار زانو بیٹھنا بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھسَکْڑا کے معانیدیکھیے

پَھسَکْڑا

phasak.Daaफसक्ड़ा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَھسَکْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین پر اطمینان سے کشادہ ہو کر بیٹھنے کا عمل، دو زانو پھیلا کر یا پھیل کر بیٹھنے کی کیفیت، زمین پر چوتڑ ٹیک کر پان٘و پھیلانے یا چار زانو بیٹھنے کی وضع، آلتی پالتی مار کر بھیٹھنا

Urdu meaning of phasak.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin par itmiinaan se kushaada ho kar baiThne ka amal, do zaanuu phailaa kar ya phail kar baiThne kii kaifiiyat, zamiin par chuuta.D Tek kar paanv phailaane ya chaar zaanuu baiThne kii vazaa, aaltii paaltii maar kar bhiiThnaa

English meaning of phasak.Daa

Noun, Masculine

  • a sitting posture in which one sits on the buttocks with legs extended, squatting

फसक्ड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टाँगें फैलाकर तथा चूतड़ के बल बैठने का ढंग या मुद्रा, आलती-पालती मार कर बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھسَکْڑا

زمین پر اطمینان سے کشادہ ہو کر بیٹھنے کا عمل، دو زانو پھیلا کر یا پھیل کر بیٹھنے کی کیفیت، زمین پر چوتڑ ٹیک کر پان٘و پھیلانے یا چار زانو بیٹھنے کی وضع، آلتی پالتی مار کر بھیٹھنا

پَھسَکْڑا مارنا

زمین پر بیٹھنا اس طرح کہ دونوں گھٹنے مڑے ہوں اور ایڑیوں پر جسم کا بوجھ ہو .

پھَسَکڑا مار کَر بَیْٹھنا

۔(دہلی۔ عو) زمین پر پاؤں پھیلا کے بیٹھنا۔ لکھنؤ میں اس جگہ چار زانو بیٹھنا بولتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھسَکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھسَکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone