تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھڑیِلا" کے متعقلہ نتائج

چَھڑیِلا

جو الگ ہوگیا ہو، علیٰحدہ، تنہا، اکیلا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھڑیِلا کے معانیدیکھیے

چَھڑیِلا

chhaDiilaaछड़ीला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: طب طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَھڑیِلا کے اردو معانی

صفت

  • جو الگ ہوگیا ہو، علیٰحدہ، تنہا، اکیلا

اسم، مذکر

  • (طب) ایک چھال باریک و لطیف، جیسے پتلے اور چپٹے ڈورے کو لپیٹ کر اُلجھا دیا جائے، بلوط اور صنوبر اور اخروٹ وغیرہ کے درختوں پر پیدا ہوتی ہے، اس میں جڑ اور بیج اور پھول نہیں ہوتے، مزہ کسی قدر پھیکا اور کڑوا اور بکسا ہوتا ہے، اس میں خوشبو ہوتی ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، بغدادی اور ہندی، ورم جگر و طحال و گردہ و مثانہ اور ریاح کو تحلیل کرتا ہے، خفقان، مرگی، قے اور متلی اور امراض جگر و رحم کو مفید ہے، جٹا مان٘سی، بالچھڑ، سنبل ہندی، سنبل الطیب، لاط : Valeriana Spica

Urdu meaning of chhaDiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo alag hogyaa ho, alyaahdaa, tanhaa, akelaa
  • (tibb) ek chhaal baariik-o-latiif, jaise putle aur chapTe Dore ko lapeT kar uljhaa diyaa jaaye, baluut aur sanobar aur akhroT vaGaira ke daraKhto.n par paida hotii hai, is me.n ja.D aur biij aur phuul nahii.n hote, mazaa kisii qadar phiikaa aur ka.Dvaa aur baksaa hotaa hai, is me.n Khushbuu hotii hai, is kii do kisme.n hain, baGdaadii aur hindii, varm jigar-o-tahaal-o-garda-o-masaana aur rayaah ko tahliil kartaa hai, Khafqaan, murgii, qai aur matlii aur amraaz jigar-o-rahm ko mufiid hai, juTaa maanasii, baalchha.D, sumbul hindii, sumbul altiib, laat ha Valeriana Spic

English meaning of chhaDiilaa

Adjective

  • separate

Noun, Masculine

  • a kind of fragrant moss, spikenard

छड़ीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = छरीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھڑیِلا

جو الگ ہوگیا ہو، علیٰحدہ، تنہا، اکیلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھڑیِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھڑیِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone