تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باونی" کے متعقلہ نتائج

باونی

ایک قسم کی چیزوں کی جماعت یا گروہ، جیسے شوا باوْنی

بِہوُنی

چھوڑا ہوا، گذاشتہ علیٰحدہ، الگ ؛ دوسرے مالک کا ، پردیسی

اردو، انگلش اور ہندی میں باونی کے معانیدیکھیے

باونی

baavniiबावनी

وزن : 212

موضوعات: تاش

باونی کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • سبھا، جماعت، مجمع
  • ایک قسم کی چیزوں کی جماعت یا گروہ، جیسے شوا باوْنی
  • (تاش) کوٹ پیس کے کھیل میں پورے تیرہ ہاتھ (جس میں باون پتے ہوتے ہیں) ایک بازی میں بنا لینے کا عمل
  • وہ رقص و سرور کا جلسہ جو ہولی کے دنوں میں احباب کے چندے سے منعقد کیا جائے
  • بہت سارے لوگوں کی جماعت یا جماوڑا

سنسکرت - اسم، مذکر

  • بیج بونے کا وقت ؛ تخم ریزی
  • باون گاوں کی جاگیر جو خدمت کے صلے میں ملے
  • وہ جانور جو درندوں کو متوجہ کر نے کے لئے جنگل میں باندھ دیا جاتا ہے تاکہ شکاری کو کمین گاہ سے درندے پر فیر کر نے کا موقع مل سکے

English meaning of baavnii

Hindi - Noun, Feminine

बावनी के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक ही तरह की चीजों का वर्ग या समूह। जैसे-शिवा-बावनी
  • बहुत से लोगों का जमावड़ा या समूह
  • वह वर्ग या समूह जो होली के अवसर पर नाच-गाने आदि की व्यवस्था करता था
  • (ताश) कूट पीस के खेल में पूरे तेरह हाथ (जिस में बावन पत्ते होते हैं) एक बाज़ी में बना लेने का कार्य
  • सभा, जमात, मजमा

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेवा के बदले में मिले बावन ग्रामीण
  • बीज बोने का वक़्त
  • वो जानवर जो दरिंदों का ध्यान अपनी ओर करने के लिए जंगल में बाँध दिया जाता है ताकि शिकारी को घात लगा कर दरिंदे पर वार करने का मौक़ा मिल सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words