تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹھاوْنی" کے متعقلہ نتائج

پَٹھاوْنی

کسی کو کہیں بھیجنے کا طریقہ، کسی کو کہیں کوئی چیز یا پیغام پہن٘چانے کے لیے بھیجنا، کسی کے بھیجنے سے کہیں جانے کا عمل، کسی کے بھیجنے سے کہیں کچھ لے کر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹھاوْنی کے معانیدیکھیے

پَٹھاوْنی

paThaavniiपठावनी

اصل: ہندی

وزن : 1212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَٹھاوْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھیجنے یا لے جانے کی مزدوری
  • کسی کو کہیں بھیجنے کا طریقہ، کسی کو کہیں کوئی چیز یا پیغام پہن٘چانے کے لیے بھیجنا، کسی کے بھیجنے سے کہیں جانے کا عمل، کسی کے بھیجنے سے کہیں کچھ لے کر جانا

Urdu meaning of paThaavnii

  • Roman
  • Urdu

  • bhejne ya le jaane kii mazduurii
  • kisii ko kahii.n bhejne ka tariiqa, kisii ko kahii.n ko.ii chiiz ya paiGaam pahunchaane ke li.e bhejnaa, kisii ke bhejne se kahii.n jaane ka amal, kisii ke bhejne se kahii.n kuchh lekar jaana

English meaning of paThaavnii

Noun, Feminine

  • sending or delivering charge or fees, postal charge
  • the act of sending something to someone to deliver or convey a message

पठावनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भेजने या ले जाने की मज़दूरी
  • किसी को कुछ देने या संदेश पहुँचाने हेतु कहीं भेजने की क्रिया या भाव, किसी को कहीं पठाने अर्थात भेजने की क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹھاوْنی

کسی کو کہیں بھیجنے کا طریقہ، کسی کو کہیں کوئی چیز یا پیغام پہن٘چانے کے لیے بھیجنا، کسی کے بھیجنے سے کہیں جانے کا عمل، کسی کے بھیجنے سے کہیں کچھ لے کر جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹھاوْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹھاوْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone