تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھاتی بَھر آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی بَھر آنا کے معانیدیکھیے
چھاتی بَھر آنا کے اردو معانی
- مامتا کے باعث پستان میں دودھ ابل آنا
- (کسی کی) درد و غم سے دل کڑھنا، آن٘کھوں میں آن٘سو آجانا، دل اُمنڈنا
- چھاتی کا پرگوشت ہوجانا، چھاتی اُبھر آنا
- رحم آنا، ترس آنا
English meaning of chhaatii bhar aanaa
- be deeply or greatly moved, weep
छाती भर आना के हिंदी अर्थ
- मामता के बाइस पस्तान में दूध उबल आना
- (किसी की) दर्द-ओ-ग़म से दिल कुढ़ना, आंखों में आंसू आजाना, दिल उमंडना
- छाती का पर गोश्त हो जाना, छाती उभर आना
- रहम आना, तरस आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھاتی بَھر آنا)
چھاتی بَھر آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔