تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھاپا مار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھاپا مار کے معانیدیکھیے
چھاپا مار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اچانک حملہ کرنے والا، شب خون مارنے والا، خفیہ طور پر حملہ آور ہونے والا
- فوجیوں کی ایک ٹیم، جو دشمنوں پر حملہ کرنے یا اچانک حملوں کے فن میں مہارت رکھتی ہے، اور اسی کام پر مامور ہو
English meaning of chhaapaa-maar
Noun, Masculine
- guerrilla, the one who attacks suddenly
छापा-मार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अचानक हमला करने वाला, वह व्यक्ति जो अचानक आक्रमण करता हो, खु़फ़िया तौर पर हमला आवर होने वाला
- सैनिकों की वह टुकड़ी या दल, जो शत्रुओं पर छापा मारने अर्थात् अचानक आक्रमण करने की कला में प्रवीण हो, और इसी काम पर नियुक्त हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھاپا مار)
چھاپا مار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔