تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھماہی" کے متعقلہ نتائج

چَھماہی

چھ ماہ کے بعد ملنے والی تنخواہ، وظیفہ یا معاشی امداد

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھماہی کے معانیدیکھیے

چَھماہی

chha-maahiiछ-माही

اصل: ہندی

وزن : 22

چَھماہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھ ماہ کے بعد ملنے والی تنخواہ، وظیفہ یا معاشی امداد
  • چھ مہینہ کا وقفہ
  • مردے کی فاتحہ اور کھانا جو مرنے کے چھ ماہ کے بعد ہوتا ہے

صفت

  • چھ ماہ سے منسوب یا متعلق، چھ مہینے میں ایک دفعہ ہونے والا، وہ جو ہر چھ ماہ پر دہرائی جائے یا وقوع پذیر ہو، چھ مہینے کا، شش ماہی

شعر

English meaning of chha-maahii

Noun, Feminine

  • six-monthly pension or salary etc
  • the time or period of six months
  • remembrance and prayer service or ritual after six months of death

Adjective

  • related to six, half-yearly, six-monthly

छ-माही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छः महीनों बाद मिलने वाली अनुवृत्ति या वेतन
  • छः महीनों का समय
  • मुर्दे का श्राद्ध और खाना जो मरने के छः माह के बाद होता है

विशेषण

  • छः से संबंधित या संबद्ध, प्रति छह महीने पर होने वाला, अर्धवार्षिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھماہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھماہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words