تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِہْرے" کے متعقلہ نتائج

سِہْرے

سہرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شادی کا گیت

سِہْرے کے پُھول کِھلْنا

بیاہ کا وقت آنا ، شادی کی مبارک نوبت آنا.

سِہْرے کے پُھول نَہ سُوکْھنا

شادی ہوئی زیادہ زمانہ نہ ہونا ، بیاہ کو زیادہ مُدَّت نہ گُزرنا ، نئی نئی شادی ہونا.

گَھبْرائے ڈومْنی پِھر پِھر سِہْرے گائے

گھبراہٹ میں موقع بے موقع کچھ نہیں سوجھتا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِہْرے کے معانیدیکھیے

سِہْرے

sehreसेहरे

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: سِہْرا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِہْرے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سہرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شادی کا گیت

شعر

Urdu meaning of sehre

  • Roman
  • Urdu

  • sahraa kii jamaa ya muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal, shaadii ka giit

English meaning of sehre

Noun, Masculine

  • wedding songs, epithalamion

सेहरे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेहरा का बहु. तथा लघु, शादी का गीत

سِہْرے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِہْرے

سہرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شادی کا گیت

سِہْرے کے پُھول کِھلْنا

بیاہ کا وقت آنا ، شادی کی مبارک نوبت آنا.

سِہْرے کے پُھول نَہ سُوکْھنا

شادی ہوئی زیادہ زمانہ نہ ہونا ، بیاہ کو زیادہ مُدَّت نہ گُزرنا ، نئی نئی شادی ہونا.

گَھبْرائے ڈومْنی پِھر پِھر سِہْرے گائے

گھبراہٹ میں موقع بے موقع کچھ نہیں سوجھتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِہْرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِہْرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone