تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cheerer" کے متعقلہ نتائج
cheerer کے لیے اردو الفاظ
cheerer کے اردو معانی
اسم
- دل بہلاؤ
- سکھ دائی
- رجھاؤ
- آنندی
- فرحت بخش
- تسکین بخش
- مُفرّح
cheerer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दिल बहलाओ
- सुख दाई
- रिझाओ
- आनंदी
- फ़हर्त बख्श
- तसकीन बख़श
- मुफ़र्रह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chard
گاجر کی ایک قسم Beta vulgaris جس میں کھانے کے قابل چوڑے سفید ڈنٹھل ہوتے ہیں، اسے seakale beet بھی کہتے ہیں.
چادَر چُھپَوّاں
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک تھوک والے اپنے کسی ساتھی کو چادر اڑھا کر بٹھا دیتے ہیں اور دوسرے تھوک کے لڑکوں سے پوچھتے ہیں کہ اس میں کون ہے، اگر صحیح بتا دیا تو بتانے والا دلھن کی طرح اس کی برات لے جاتا ہے جس میں جیتنے والے تھوک کے لڑکے ہارہے ہوئے تھوک والوں کی چڈھی لیتے ہوئے چلتے ہیں
چادَر چَڑھانا
بطور نذر کپڑے یا پھولوں کی چادر کسی مزار پر ڈالنا (بیشتر بزرگوں کے مزار پر منت ماننے یا مراد پوری ہونے کے موقع پر)
چادَر چِھپَوَّل
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک تھوک والے اپنے کسی ساتھی کو چادر اڑھا کر بٹھا دیتے ہیں اور دوسرے تھوک کے لڑکوں سے پوچھتے ہیں کہ اس میں کون ہے ، اگر صحیح بتا دیا تو بتانے والا دلھن کی طرح اس کی برات لے جاتا ہے جس میں جیتنے والے تھوک کے لڑکے ہارہے ہوئے تھوک والوں کی چڈھی لیتے ہوئے چلتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cheerer)
cheerer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔