تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھدَر" کے متعقلہ نتائج

چُھدَر

چھوٹا ، ذرا سا ، چھچھورا

چھدری

پھیلا ہوا، جوگھنا نہ ہو، جھنجھری دار، سوراخ دار، پھٹا ہوا، خستہ

چِھدْرا

وہ کپڑہ وغیرہ، جس کی بناوٹ میں چھید بنے ہوں، جھرجھرا

چِھدْرا پَن

تتّر بتّر ہونے کی حالت یا کیفیت ، بکھراؤ ، پھیلاؤ.

چِھدْرے بال

فاصلے فاصلے پر اگے ہوئے بال ، وہ بال جو گھنے یعنی ملے ہوئے نہ نکلے ہوں.

چِھدْرانا

چھدرا کرچلنا، ٹان٘گیں ادھراُدھر پھیلانا

چِھدْرایا

جس میں فاصلہ چھوڑا گیا ہو ، پھیلا ہوا ، بکھرا ہوا ، متفرق ، فاصلے فاصلے والا.

چِھدْری ڈاڑھی

وہ ڈاڑھی جس کے بال معمول سے کم ہوں اور باہم ملے ہوئے نہ نکلے ہوں

چِھدْرا چِھدْرا

دُور دُور ، تھوڑے تھوڑے فاصلے سے.

چِھدْرا کَر چَلْنا

ٹان٘گیں چیر کر چلنا، ٹان٘گوں کو پھیلا کر چلنا

چِھدْرائی

چھید والے کپڑے بنانے کا عمل، مجھردانی بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھدَر کے معانیدیکھیے

چُھدَر

chhudarछुदर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چُھدَر کے اردو معانی

صفت

  • چھوٹا ، ذرا سا ، چھچھورا

Urdu meaning of chhudar

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa, zaraa saa, chhichhoraa

छुदर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटा, ज़रा सा

چُھدَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُھدَر

چھوٹا ، ذرا سا ، چھچھورا

چھدری

پھیلا ہوا، جوگھنا نہ ہو، جھنجھری دار، سوراخ دار، پھٹا ہوا، خستہ

چِھدْرا

وہ کپڑہ وغیرہ، جس کی بناوٹ میں چھید بنے ہوں، جھرجھرا

چِھدْرا پَن

تتّر بتّر ہونے کی حالت یا کیفیت ، بکھراؤ ، پھیلاؤ.

چِھدْرے بال

فاصلے فاصلے پر اگے ہوئے بال ، وہ بال جو گھنے یعنی ملے ہوئے نہ نکلے ہوں.

چِھدْرانا

چھدرا کرچلنا، ٹان٘گیں ادھراُدھر پھیلانا

چِھدْرایا

جس میں فاصلہ چھوڑا گیا ہو ، پھیلا ہوا ، بکھرا ہوا ، متفرق ، فاصلے فاصلے والا.

چِھدْری ڈاڑھی

وہ ڈاڑھی جس کے بال معمول سے کم ہوں اور باہم ملے ہوئے نہ نکلے ہوں

چِھدْرا چِھدْرا

دُور دُور ، تھوڑے تھوڑے فاصلے سے.

چِھدْرا کَر چَلْنا

ٹان٘گیں چیر کر چلنا، ٹان٘گوں کو پھیلا کر چلنا

چِھدْرائی

چھید والے کپڑے بنانے کا عمل، مجھردانی بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone