تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چیچَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چیچَک کے معانیدیکھیے
چیچَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک بیماری جس میں چھوٹے بڑے دانے یا پھنسیاں تمام بدن اور کبھی بعض دوسرے مقام پر نکلتی ہیں، اس کے ساتھ عموماً درد سر اور بخار اور کمر درد ہوتا ہے، یہ دانے ابتدا میں سرخ اور پکنے پرسفیدی مایل ہو جاتے ہیں اور ان میں پیپ پڑ جاتی ہے، جدری، سیتلا
شعر
مہاسے اور چیچک کی سجاوٹ ہے وہ چہرہ پر
کہ وہ اب مفت بھی تصویر کھینچوانے نہیں آتے
چیچک کے داغ اس رخ تاباں پہ دیکھ لو
تارے کھلے نہ دیکھے ہوں گر آفتاب میں
English meaning of chechak
Noun, Feminine
- smallpox, an acute contagious viral disease
चेचक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विषाणु से होने वाली एक संक्रामक और घातक बीमारी जिसमें ज्वर के साथ शरीर पर छोटे-छोटे दाने निकल आते हैं, माता या शीतला नामक रोग, खस्रा, मसूरिका
چیچَک کے مترادفات
چیچَک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چیچَک)
چیچَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔