تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cheat" کے متعقلہ نتائج
cheat کے لیے اردو الفاظ
cheat کے اردو معانی
- بَد دِیانَت
- بے اِیْمان
- دھوکے بَاز
- فَریبی
- گَھپْلا کَرنا
- داغا دینا
- ڈَنْڈی مارْنا
- حَجامَت بَنانا
- پگڑی اُتارْنا
- پَٹّی پَڑھانا
cheat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बद-दियानत
- बे-ईमान
- धोके-बाज़
- फ़रेबी
- घपला करना
- दाग़ा देना
- डंडी मारना
- हजामत बनाना
- पगड़ी उतारना
- पट्टी पढ़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چاٹ
گزک ؛ چٹپٹی چیز جسے چکھ کر زبان چٹخارا لے ، اُبلے ہوئے چنے یا مسالے دار دہی بڑے وغیرہ ؛ امرود یا مختلف پھلوں میں مسالا ملا کر تیار کیا ہوا مرکب
چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی
کسی کو مٹھائی کا چسکا پڑ جائے تو کہتے ہیں، کسی غرض سے کسی کے پاس جانا یا رجوع کرنا
چَھتیں
مکان یا عمارت وغیرہ کے اندر کا بالائی حصہ، سقف، سائبان، کوٹھا، بام، آسمان کے لیے بھی مستعمل ہے
چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے
عقلمند عورت بیوقوف سے شادی کر کے پچھتاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cheat)
cheat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔