تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

چاٹ جانا

سب کچھ کھا جانا، چٹ کر جانا

عَقْل دِیمَک چاٹ جانا

بےوقوفی کی حرکت یا بےعقلی کی باتیں کرنا، عقل کا صحیح کام نہ کرنا

ہونٹ چاٹ کے رَہ جانا

کسی مزے دار چیز کے نہ ملنے پر ہونٹوں پر زبان پھیرنا ، ملال کرنا ، حسرت کرنا ۔

نِینْد چاٹ جانا

آنکھوں سے نیند ختم کر دینا ؛ نیند اُڑا دینا ۔

چاٹ لَگْ جانا

مزہ پڑ جانا، چسکا پڑ جانا

دِماغ چاٹ جانا

فضول اور طوطل طویل باتوں سے کسی کو پریشان کر دینا، دماغی طور پر تھکا دینا.

دِیمَک چاٹ جانا

پَلِیتا چاٹ جانا

رنجک اڑنا، بندوق یا توپ کا نہ چلنا

چاٹ پَڑْ جانا

چسکا پڑ جانا، مزہ پڑنا، عادی ہو جانا، لَت پڑ جانا

رَنْجَک چاٹ جانا

کھوپَڑی چاٹ جانا

چاٹ کَر اُڑ جانا

فائدہ اٹھا کر غائب ہو جانا

کِیڑے کا چاٹ جانا

۔کیڑے کا خراب کردینا۔ دیکھو کیڑا لگنا۔

جِھینگَر کا چاٹ جانا

رک : جھیٗگر لگنا ۔

کان چاٹ جانا

بک بک کر کے پر یشان کرنا ، بہت بک بک کرنا

کھوپڑی چاٹ کھا جانا

بک بک کر کے پریشان کرنا، دماغ کھا لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چاٹ جانا کے معانیدیکھیے

چاٹ جانا

chaaT jaanaaचाट जाना

محاورہ

مادہ: چاٹ

چاٹ جانا کے اردو معانی

  • سب کچھ کھا جانا، چٹ کر جانا

    مثال - دودھ دہی مکھن اور بالائی سیروں کی مقدار میں روزانہ بلا تکلف چاٹ جاتا تھا

  • (چیز کا) صفایا کر دینا
  • شروع سے آخر تک مطالعہ کر لینا، بغور پڑھ لینا، حفظ کر لینا

    مثال - اتنے ملفوظات چاٹ جانے کے بعد اب اَرزو اگر تھی تو ایک زندہ بزرگ کی

  • بے جا مباحثہ کرنا
  • تھکا دینا، عاجز کر دینا، پریشان کر دینا (بھیجا، دماغ یا مغز کے ساتھ مستعمل)

चाट जाना के हिंदी अर्थ

  • सब कुछ खा जाना, चट कर जाना

    उदाहरण - दूध दही मक्खन और बालाई सीरों की मिक़्दार (मात्रा) मैं रोज़ाना बिला तकल्लुफ़ चाट जाता था।

  • (चीज़ का) सफ़ाया कर देना
  • शुरू से आख़िर तक अध्ययन कर लेना, ध्यान से पढ़ लेना, स्मरण कर लेना

    उदाहरण - इतने मलफ़ूज़ात चाट जाने के बाद अब आरज़ू थी तो एक ज़िंदा बुज़ुर्ग की।

  • अत्यधिक वाद-प्रतिवाद करना
  • थका देना, विनम्र कर देना, परेशान कर देना (भेजा, दिमाग़ या मग़्ज़ के साथ प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone