تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَز" کے متعقلہ نتائج

چوز

خواہش، آرزو، تمنّا

چُوز

باز یا شاہین کا بچہ جس کی عمر ایک سال کے اندر ہو یا جس نے ابھی تک شکار نہ کیا ہو

چوج

عجوبہ، انوکھی چیز، نادر شے، نفاست، نزاکت، لطافت، ملائمت، نرمی

چُوج

رک : چُوز

چِیز

شے، جنس، سامان

چُوزہ باز

(بازاری) کسبی جو نوجوانوں سے زیادہ رغبت کرے، لونڈوں سے فعل بد کرانے والی

چُوزَہ رُبا

चील, चिल्ल।।

چَز

कपि, बंदर, वानर ।

چُوزَہ

مرغی کا بچہ، پالتو مرغ، چڑیا، پرندہ، مرغ بچہ

چُوجا

رک : چُوزہ

چوجی

عجیب، انوکھا، عمدہ، خوبصورت

چَو جُگی

چار جُگوں سے متعلق، بہت قدیم

چُوجَہ

رک : چُوزہ

چُھو جارا

سپاہی.

چِیْز اُڑ جانا

مال چوری ہوجانا

چِیز میں چِیز

ہر شے میں سے .

چِیزِ دِیگَر

مختلف ، اور بات ؛ الگ بات .

چِیز کَرنا

با وقعت کرنا ، بارور کرنا ؛ ٹھکانے لگانا .

چِیز ہونا

چیز کرنا (رک) کا لازم .

چِیز نَہ رَکھے آپْنی چوروں گالی دے

جو شخص اپنی چیز کو سین٘ت سن٘ھال کر نہ رکھے اور دوسروں پر الزام لگائے اس کی نسبت کہتے ہیں .

چِیز نَہ راکھو اَپنی اَور چوروں گالی دو

رک : چیز نہ رکھے الخ .

چِیز لِیز

पूँजी, सरमाया, सामर्थ्य, बिसात ।

چِیز مِیز

थोड़ा, न्यून, अल्प।

چِیزے بَچِیزے

تھوڑا بہت ، کسی قدر .

چِیز‌ بَسْط

رک : چیز بست.

چِیز بَست

اسباب، اثاثہ، سامان

چِیزی

sweet, toffee, etc.

چِیزے

تھوڑا سا، ذرا سا، کسی قدر، قدرے

چیزہ لینا

دل لگی کرنا، چھیڑچھاڑ کرنا

چاو چُوز

لاڈ پیار ، محبت ، ناز برادری.

چاؤ چوز

چاؤ، چوز

چاہ و چُوز

رک : چاو چوز.

کِسی چِیز کے لِیے کوئی چِیز چھوڑْنا

Abandon something in favour of something

اتفاق بڑی چیز ہے

اتحاد و اتفاق بڑی چیز ہے، اس سے سب کام بنتے ہیں

کِسی چیز کا دُھواں اُڑانا

کسی چیز کو خاک میں ملانا ، آگ میں جھونکنا ، کسی چیز کو دھواں دھواں کر دینا

پَڑی ہُوئی چِیز

something found by chance

چھایا بڑی چیز ہے

سایہ بڑی اچھی چیز ہے یا اپنا گھر ہونا بہت اچھا ہے

وسیلہ بڑی چیز ہے

وسیلے سے ہر کام ہو جاتا ہے، وسیلہ بہت اہم ہے، پہنچ سے کام بن جاتا ہے

لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے

ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے

کَوڑے ہیں اِس چِیز کے

(شُہدی)مول ہے اس چیز کا، دام ہیں اس چیز کے؛ جب شُہدے کوئی چیز ارزاں فروخت کرتے ہیں تو اُس کے نام کے ساتھ کوڑے ہیں لگا کر یہ آواز لگاتے ہیں

بَڑی چِیز کا جامَہ پَہَنْنا

(لفظاً) قرآن پاک لباس پر لکھا کر پہن لینا

آنکھیں بڑی چیز ہیں

آنکھوں کی تعریف میں یہ فقرے کہے جاتے ہیں

بَڑی چِیز

بڑی بات

آگ میں جو چیز پڑی وہ آگ ہے

صحبت کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے

لینے دینے کے مُنھ میں خاک مُحَبَّت بَڑی چِیز ہے

جب کوئی کچھ مانگے تو بخیل کہتے ہیں

بَڑی چِیز اُٹھانا

قرآن پاک کی قسم کھانا، حلف اٹھانا

بَڑی چیز ہے

درکنار ہے ، ذکر ہی کیا ہے، امکان ہی نہیں

بَڑی چِیز پَرْ ہاتھ رَکْھنا

قرآن پاک کی قسم کھانا، حلف اٹھانا

بَڑی چِیز ہاتھ پَرْ رَکْھنا

قرآن پاک کی قسم کھانا، حلف اٹھانا

اَللہ اَللہ کی چِیز

(عور) فاتحہ یا نذر کی مٹھائی وغیرہ (فاتحہ یا نذر سے پہلے بچوں کو اس مٹھائی وغیرہ کے کھانے سے جو فاتحہ یا نذر کے لئے رکھی ہے منع کرتے وقت مستعمل)

ہَر چِیز کہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : ہر چہ در کان نمک الخ ۔

وَقْت کی چِیْز

(موسیقی) گیت یا راگ جو موسم یا وقت کی مناسبت سے گایا جائے، وقت کا راگ، موسم یا رُت کی راگنی

عادَت کی چِیْز

وہ چیز جس کی لت پڑ جائے (حقّہ، چائے وغیرہ)

ذَرّے بَھر کی چِیز

چھوٹی سی چیز

عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے

انسان آبروبچانے کے لیے رویے کا نقصان اُٹھا سکتا ہے .

آنکھوں دیکھی ہوئی چیز

خود دیکھی ہوئی چیز

فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت

فقیر کے لیے فاقہ ، قناعت اور ریاضت ضروری ہین ان کے بغیر فقیر نہیں بنتا

مَرْدوں کی چِیز

(مرد کا) آلہء تناسل ۔

بھول گئے ناچ رنگ بھول گئی جکڑی، تین چیز یاد رہی نون تیل لکڑی

جب انسان صاحب تعلق ہو جاتا ہے سب عیش و عشرت و یار باشی بھول جاتا ہے، تجرد میں بے فکری راگ رن٘گ تھا اب تاہل یعنی شادی شدہ زندگی میں نمک تیل ایندھن کی فکر ہے

کُچْھ چِیز نَہِیں

کوئی حیثیت نہیں ، بے حقیقت شے ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَز کے معانیدیکھیے

چَز

chazचज़

اصل: فارسی

Urdu meaning of chaz

  • Roman
  • Urdu

चज़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • कपि, बंदर, वानर ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَز)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone