تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَورَس زَمِین" کے متعقلہ نتائج

چَورَس

چاروں طرف.

چَوراس

(ٹھگی) راہ زن ، اٹھائی گیرا ، جیب کترا ، ٹھگ ، چور ، ڈکیت ، دھتوریا ، صبح خیزیا

چَورَس زَمِین

چاروں سمت یعنی سب طرف سے مسطح و ہموار قطعہ زمین، چورس کھیت جس میں بھراؤ اور کٹاؤ کی ضرورت نہ ہو

چَورَس اِکْوائی

ٹھٹھیرے کا کہنی نما آہنی اوزار جس کا من٘ھ چپٹا ہوتا ہے

چَوْرَس کَرْنا

ہموار کرنا

چَوْرَس کھیت

ہموار سطح، ہموار میدان

چَورَسائی

ہمواری ، برابری

چَورَسا

(سوہن سازی) ہموار سطح کوصاف کرنے کی چپٹی سوہن

چَورَسی

چورسی

چَورَسانا

(عو) ہموار کرنا ، برابر کرنا ، چوکور کرنا

چَودَش

(ہندو) چان٘د کی چودھویں تاریخ.

چَودِس

(ہندو) چاروں طرف ؛ رک : چو کا تحتی چودس ، چودش ، چودشا.

چُوداس

(بازاری) شہوت پرستی ، ہم بستری کی خواہش ، مباشرت کی تمنا

چُداس

(فحش، بازاری) عورت کی خواہش جِماع، شہوت جوعورت کو ہو

چَورَسْتَہ

چوراہا، وہ جگہ جہاں چاروں اطراف سے آنے والے راستے ملتے ہیں

چَوندیس

چاروں طرف .

چَوراسْواں

چوراسی (رک) سے منسوب ، ترتیب میں چوراسی نمبر والا.

چَوراسِیواں

eighty-fourth

چَوراسی سِدھ

بدھ سادھوؤں کے سدھ نامی گروہ کے اصول سیا روحانی کمالات.

چَوراسی پَڑْنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چَوراسی

اسّی اور چار کا مجموعہ ، عدد جو تراسی کے بعد اور پچاسی سے پہلے آتا ہے (ہندسوں میں) ۸

چَوراسی پَنْچات

چوراسی گان٘و کے چودھریوں (پنچوں) کی سب سے بڑی پنچات

چوراسی بھوگنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چوری سُوں

رک : چوری سے.

چُداس لَگنا

feel sexual urge

cherish

چاہْنا

چَرَس

بھنگ کے پتوں پر لگی ہوئی لیسدار رطوبت جسے نشہ کے لیے حقہ یا سگریٹ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے

chorus

ہَم نَوائی

cheers

چُہل

چَھ رَس

چھ مزے (میٹھا ، کھٹّا ، نمکین ، کڑوا ، چرپڑا اور رسیلا)

چَوری شَکْری

(عو) شادی کے دن کی ایک رسم ہے کہ جب دولھا دلھن کے پاس جاتا ہے تو ہتیلی پر تل اور شکر رکھتے ہیں جسےدولھا سات مرتبہ چاٹنا ہے.

چُوداسو

(بازاری) رک : چوداسی

چُوداسا

(بازاری) ہم بستری کی خواہش رکھنے والا ، مباشرت کا خواہاں ، شہوت پرست

چُداسا

(فحش بازاری) جِماع کا خواہش مند شخص

چُوداسی

(بازاری) شہوت پرست (عورت).

chorister

گرجاکے طائفے کا رکن خصوصاً لڑکا.

اَورَس چَورَس

(لفظاً) چاروں طرف سے برابر، ہموار، صاف علاقہ

چَرَس کے دَم اُڑنا

چرس پینا، چرس کے کش لگنا

چَرَس پَر دَم پَڑْنا

چرس پینا، چرس کے کش لگنا

چَرَس پَر دَم مارْنا

چرس پر دم پڑنا کا تعدیہ

چَرْس دان

beggar's satchel

چَرس باز

رک : چرسی معنی نمبر ۲.

چَرْسا زَمِین

اتنی زمین جس پر بیل کا چمڑا آسکے، بھین٘س یا گائے بیل کے بیٹھنے کے قابل زمین ؛ تھوڑی سی زمین ؛ وہ زمین جتنی بیلوں کی ایک جوڑی کن٘ویں سے چرسا کھین٘چ کر سیراب کر سکے.

چَرَس جَمانا

نشے کے لیے چرس تیار کرنا.

چَرْسا اُدَھْڑنا

کھال اُدھڑنا، جس پر سے کھال کا جدا ہو جانا.

کِرِسْمَِس ڈے

عیسائیوں کا بڑا دن، حضرت عیسیٰ کی پیدائش کا دن، ۲۵ دسمبر

cherished

دُلارا

چارْشَف

چادر

christian name

ذاتی نام

چَرسا بَھر زَمین

تھوڑی سی زمین، اتنی زمین جس پر بیل کا چمڑا آسکے

چارَہ سازِ بے کَساں

غریبوں کے کام درست کرنے والا

چارَہ سازی

علاج، معالجہ

چوری سَفید ہونا

اندھا ہوجانا (آنکھوں کے ساتھ مستعمل).

چَرْسی یار کَس کے دَم لَگایا کِھسْکے

نشہ باز اپنے کام سے کام رکھتے ہیں یعنی مطلب حاصل ہوا تو چلتے بنے

cherishing

پَرْداخْت

christendom

عالم عیسائیت، تمام عیسائی بطور ایک جمعیت.

christian era

عیسیٰ مسیح کی ولادت سے عصر حاضر تک عرصہ

christadelphian

عیسائی فرقہ یا اس کوئی فرد جو تثلیث کے عقیدے کو رد کرتا ہے ، اور حضرت عیسٰیٔ کی دوبارہ آمد کا متوقع ہے.

christmastide

عشرہ عید

christmas tree

شجر عید نصاریٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَورَس زَمِین کے معانیدیکھیے

چَورَس زَمِین

chauras-zamiinचौरस-ज़मीन

وزن : 22121

مادہ: چَورَس

موضوعات: زراعت

  • Roman
  • Urdu

چَورَس زَمِین کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • چاروں سمت یعنی سب طرف سے مسطح و ہموار قطعہ زمین، چورس کھیت جس میں بھراؤ اور کٹاؤ کی ضرورت نہ ہو

Urdu meaning of chauras-zamiin

  • Roman
  • Urdu

  • chaaro.n simt yaanii sab taraf se musattah-o-hamvaar qataa zamiin, chauras khet jis me.n bharaa.o aur kaTaa.uu kii zaruurat na ho

English meaning of chauras-zamiin

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • level land from all sides

चौरस-ज़मीन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चारों दिशाएँ अर्थात सब ओर से समतल ज़मीन भरने और काटने की आवश्यकता के बिना एक वर्ग क्षेत्र, चौरस खेत जिसमें भराव और कटाव की आवश्यक्ता न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَورَس

چاروں طرف.

چَوراس

(ٹھگی) راہ زن ، اٹھائی گیرا ، جیب کترا ، ٹھگ ، چور ، ڈکیت ، دھتوریا ، صبح خیزیا

چَورَس زَمِین

چاروں سمت یعنی سب طرف سے مسطح و ہموار قطعہ زمین، چورس کھیت جس میں بھراؤ اور کٹاؤ کی ضرورت نہ ہو

چَورَس اِکْوائی

ٹھٹھیرے کا کہنی نما آہنی اوزار جس کا من٘ھ چپٹا ہوتا ہے

چَوْرَس کَرْنا

ہموار کرنا

چَوْرَس کھیت

ہموار سطح، ہموار میدان

چَورَسائی

ہمواری ، برابری

چَورَسا

(سوہن سازی) ہموار سطح کوصاف کرنے کی چپٹی سوہن

چَورَسی

چورسی

چَورَسانا

(عو) ہموار کرنا ، برابر کرنا ، چوکور کرنا

چَودَش

(ہندو) چان٘د کی چودھویں تاریخ.

چَودِس

(ہندو) چاروں طرف ؛ رک : چو کا تحتی چودس ، چودش ، چودشا.

چُوداس

(بازاری) شہوت پرستی ، ہم بستری کی خواہش ، مباشرت کی تمنا

چُداس

(فحش، بازاری) عورت کی خواہش جِماع، شہوت جوعورت کو ہو

چَورَسْتَہ

چوراہا، وہ جگہ جہاں چاروں اطراف سے آنے والے راستے ملتے ہیں

چَوندیس

چاروں طرف .

چَوراسْواں

چوراسی (رک) سے منسوب ، ترتیب میں چوراسی نمبر والا.

چَوراسِیواں

eighty-fourth

چَوراسی سِدھ

بدھ سادھوؤں کے سدھ نامی گروہ کے اصول سیا روحانی کمالات.

چَوراسی پَڑْنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چَوراسی

اسّی اور چار کا مجموعہ ، عدد جو تراسی کے بعد اور پچاسی سے پہلے آتا ہے (ہندسوں میں) ۸

چَوراسی پَنْچات

چوراسی گان٘و کے چودھریوں (پنچوں) کی سب سے بڑی پنچات

چوراسی بھوگنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چوری سُوں

رک : چوری سے.

چُداس لَگنا

feel sexual urge

cherish

چاہْنا

چَرَس

بھنگ کے پتوں پر لگی ہوئی لیسدار رطوبت جسے نشہ کے لیے حقہ یا سگریٹ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے

chorus

ہَم نَوائی

cheers

چُہل

چَھ رَس

چھ مزے (میٹھا ، کھٹّا ، نمکین ، کڑوا ، چرپڑا اور رسیلا)

چَوری شَکْری

(عو) شادی کے دن کی ایک رسم ہے کہ جب دولھا دلھن کے پاس جاتا ہے تو ہتیلی پر تل اور شکر رکھتے ہیں جسےدولھا سات مرتبہ چاٹنا ہے.

چُوداسو

(بازاری) رک : چوداسی

چُوداسا

(بازاری) ہم بستری کی خواہش رکھنے والا ، مباشرت کا خواہاں ، شہوت پرست

چُداسا

(فحش بازاری) جِماع کا خواہش مند شخص

چُوداسی

(بازاری) شہوت پرست (عورت).

chorister

گرجاکے طائفے کا رکن خصوصاً لڑکا.

اَورَس چَورَس

(لفظاً) چاروں طرف سے برابر، ہموار، صاف علاقہ

چَرَس کے دَم اُڑنا

چرس پینا، چرس کے کش لگنا

چَرَس پَر دَم پَڑْنا

چرس پینا، چرس کے کش لگنا

چَرَس پَر دَم مارْنا

چرس پر دم پڑنا کا تعدیہ

چَرْس دان

beggar's satchel

چَرس باز

رک : چرسی معنی نمبر ۲.

چَرْسا زَمِین

اتنی زمین جس پر بیل کا چمڑا آسکے، بھین٘س یا گائے بیل کے بیٹھنے کے قابل زمین ؛ تھوڑی سی زمین ؛ وہ زمین جتنی بیلوں کی ایک جوڑی کن٘ویں سے چرسا کھین٘چ کر سیراب کر سکے.

چَرَس جَمانا

نشے کے لیے چرس تیار کرنا.

چَرْسا اُدَھْڑنا

کھال اُدھڑنا، جس پر سے کھال کا جدا ہو جانا.

کِرِسْمَِس ڈے

عیسائیوں کا بڑا دن، حضرت عیسیٰ کی پیدائش کا دن، ۲۵ دسمبر

cherished

دُلارا

چارْشَف

چادر

christian name

ذاتی نام

چَرسا بَھر زَمین

تھوڑی سی زمین، اتنی زمین جس پر بیل کا چمڑا آسکے

چارَہ سازِ بے کَساں

غریبوں کے کام درست کرنے والا

چارَہ سازی

علاج، معالجہ

چوری سَفید ہونا

اندھا ہوجانا (آنکھوں کے ساتھ مستعمل).

چَرْسی یار کَس کے دَم لَگایا کِھسْکے

نشہ باز اپنے کام سے کام رکھتے ہیں یعنی مطلب حاصل ہوا تو چلتے بنے

cherishing

پَرْداخْت

christendom

عالم عیسائیت، تمام عیسائی بطور ایک جمعیت.

christian era

عیسیٰ مسیح کی ولادت سے عصر حاضر تک عرصہ

christadelphian

عیسائی فرقہ یا اس کوئی فرد جو تثلیث کے عقیدے کو رد کرتا ہے ، اور حضرت عیسٰیٔ کی دوبارہ آمد کا متوقع ہے.

christmastide

عشرہ عید

christmas tree

شجر عید نصاریٰ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَورَس زَمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَورَس زَمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone