تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوراس" کے متعقلہ نتائج

چَوراس

(ٹھگی) راہ زن ، اٹھائی گیرا ، جیب کترا ، ٹھگ ، چور ، ڈکیت ، دھتوریا ، صبح خیزیا

چَوراسی

اسّی اور چار کا مجموعہ ، عدد جو تراسی کے بعد اور پچاسی سے پہلے آتا ہے (ہندسوں میں) ۸

چَوراسْواں

چوراسی (رک) سے منسوب ، ترتیب میں چوراسی نمبر والا.

چَوراسِیواں

چَوراسی سِدھ

بدھ سادھوؤں کے سدھ نامی گروہ کے اصول سیا روحانی کمالات.

چَوراسی پَڑْنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چَوراسی پَنْچات

چوراسی گان٘و کے چودھریوں (پنچوں) کی سب سے بڑی پنچات

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوراس کے معانیدیکھیے

چَوراس

chauraasचौरास

وزن : 221

موضوعات: ٹھگی

چَوراس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) راہ زن ، اٹھائی گیرا ، جیب کترا ، ٹھگ ، چور ، ڈکیت ، دھتوریا ، صبح خیزیا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chauraas

Noun, Masculine

  • thrift, heist, robbery

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوراس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوراس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone