تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَوکَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَوکَس کے معانیدیکھیے
چَوکَس کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- اپنے کام میں ہوشیار، خبردار، محتاط، چَوکَنّا
- (صرافی) دلالوں کا کنایہ ایک آنہ کھانے کے واسطے
- ٹھیک ٹھیک برابر، تول میں پورا، درست
شعر
ان سے ملنا مشکل از بس
چاندنی راتیں درباں چوکس
رہیں دردوں کی چوکیاں چوکس
پھول لوہے کی باڑ پر بھی کھلا
گپت دھنوں کا حال بتایا چوروں کو
لوگ وہی جو چوکس تھے نگرانی میں
English meaning of chaukas
चौकस के हिंदी अर्थ
چَوکَس کے مترادفات
چَوکَس کے متضادات
چَوکَس سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَوکَس)
چَوکَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔