تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَوک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَوک کے معانیدیکھیے
Roman
چَوک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ بڑا بازار جس کے چار راستے ہوں، چار بازاروں کے ملنے کی جگہ، شہر کا وسطی پر رونق بازار
- مکان کے اگلے یا پچھلے حصے کی کھلی ہوئی زمین جو چار دیواری کے اندر ہوتی ہے، صحن، انگنائی
- چوکور کھلی ہوئی جگہ، مربع میدان
- چار مرتبہ
- (ہندو) رنگین آٹے اور عبیر وغیرہ کی لکیروں سے بنائی ہوئی چوکور جگہ جس میں دولیا دلہن کو بٹھاتے ہیں نیز ایسی مربع جگہ جس میں شادی اور دیگر خوشی کے مواقع پر مٹھائیاں وغیرہ رکھی جاتی ہیں جو پوجا کے بعد لوگوں میں بان٘ٹتے ہیں، چوکا
- سامنے کے چار دانتوں کی لڑی خواہ اوپر کے ہوں خواہ نیچے کے، چوکا
- چوکھونٹا، چپوترا یا چپوترہ نُما، مربع، چوکونا
- چوسر کھیلنے کا کپڑا
- طوائفوں کی بستی یا محلہ، چکلہ
- ایک قسم کا زیور جو عورتیں سر پر پہنتی ہیں
- داڑھ (چونکہ چار میں ایک ہوتی ہے چوکور اور چپٹی ہوتی ہے)
شعر
حسن بازار کی زینت ہے مگر ہے تو سہی
گھر سے نکلا ہوں تو اس چوک سے بھی ہو آؤں
Urdu meaning of chauk
Roman
- vo ba.Daa baazaar jis ke chaar raaste huu.n, chaar baazaaro.n ke milne kii jagah, shahr ka vastii par raunak baazaar
- makaan ke agle ya pichhle hisse kii khulii hu.ii zamiin jo chaar diivaarii ke andar hotii hai, sahn, angnaa.ii
- chaukor khulii hu.ii jagah, murabbaa maidaan
- chaar martaba
- (hinduu) rangiin aaTe aur abiir vaGaira kii lakiiro.n se banaa.ii hu.ii chaukor jagah jis me.n divalyaa dulhan ko biThaate hai.n niiz a.isii murabbaa jagah jis me.n shaadii aur diigar Khushii ke mavaaqe par miThaa.iiyaa.n vaGaira rakhii jaatii hai.n jo puujaa ke baad logo.n me.n baanTte hain, chaukaa
- saamne ke chaar daa.nto.n kii la.Dii Khaah u.upar ke huu.n Khaah niiche ke, chaukaa
- chaukhuu.nTa, chappuu tarah ya chappuu tarah numaa, murabbaa, chokonaa
- chausar khelne ka kap.Daa
- tavaa.ifo.n kii bastii ya muhallaa, chakla
- ek kism ka zevar jo aurte.n sar par pahantii hai.n
- daa.Dh (chuu.nki chaar me.n ek hotii hai chaukor aur chapTii hotii hai
English meaning of chauk
Noun, Masculine
- chowk, square of a city, crossroads, crossing, main street or central thoroughfare of a city
- aggregate of four
- brothel
- a kind of ornament worn on head
- courtyard
चौक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कोई ऐसी चौकोर जमीन जो ऊपर से बिलकुल खुली हो
- मकान के अंदर का चारों ओर से घिरा और ऊपर से खुला स्थान, आँगन, सहन, जैसे-इस मकान में दो चौक हैं
- घर के बाहर खुली चौकोर जगह, चबूतरा
- मकान के अंदर चारों ओर से घिरी बिना किसी छत की जगह, आँगन
- शहर या गाँव का बीचों-बीच का मुख्य स्थान
- शहर का मुख्य बाज़ार
- चौसर की बिसात
- शुभ अवसरों पर पूजन के लिए आटा आदि से बनाया गया छोटा चौकोर क्षेत्र या अल्पना, बड़ी वेदी
- रसोई के बाहर का स्थान जहाँ बैठ कर भोजन आदि किया जाता है
- चार चीज़ों का समूह
چَوک کے مترادفات
چَوک کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڑنگا
(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے
dengue
لال بخار ،لنگڑا بخار، ہڈی توڑ بخار ، ایک سمّی مادّے یا خورد حیویے سے پیدا ہونے والا مدارینی علاقوں میں پھیلنے والا بخار جس میں جوڑوں کا درد بھی شامل ہوتا ہے۔.
دَنگا
کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی
dunnage
جہاز رانی: چٹائیاں ، تختے وغیرہ جو سامان کے نیچے یا درمیان میں رکھ دیتے ہیں تاکہ نمی یا رگڑ سے محفوظ رہیں، پوشال۔.
دانگی
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ
ڈِنگی
(ماہی گیری) مچھلی کا شکار کھیلنے کی بانس کی طرح کی لمبی ، پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دُور پانی میں تیرتارکھتی ہے ، ہنسی ، لَگّی.
ڈونگی کا سِلِیَپر
(رہل کی پٹری کا) لکڑی یا لوہے کا قہ کندا جس پر پٹریاں رکھی ہوتی ہیں اور جو چھوٹی کشتی سے مشابہ ہوتا ہے
زَمِین میں گاڑ دُوں گا
(سخت غُصّہ کی حالت میں کہتے ہیں) زمین میں دفن کر دوں گا، اِنتہائی سخت سزا دوں گا
خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے
خمرہوں کے مانگنے کی صدا یعنی خدا سلامت رکھے ، دیں گے کیوں کے ایسے ہی سخی دیا کرتے ہیں
سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا
بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .
سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا
بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .
کَہہ دیں گے
کسی امر کے ٹالنے اور انکار کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، یعنی پھر کسی وقت بتائیں گے، موقع آنے پر بتائیں گے، کیا جلدی ہے
کھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے
ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment
[ Aurton ki poshak umooman umda aur besh-qimat hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ruuhaanii
रूहानी
.روحانی
spiritual, hearty, holy, pure
[ Ye jismani shadi nahin ruhani shadi hogi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutaharrik
मुतहर्रिक
.مُتَحَرّک
movable, transportable, floating, dynamic
[ Is but ko yun mtaharrik dekh kar mujhe taajjub hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kinaara
किनारा
.کِنارَہ
side (of a road),end, edge
[ Khane ki thali ka kinara bahut hi patla hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baanii
बानी
.بانی
founder, initiator, builder, inventor
[ Sajnive Saraf Sahab Rekhta Foundation ke bani hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saa'id
सा'इद
.ساعِد
forearm, wrist
[ But-khane ki ek makhsoos murti ka hath saaid se tuta hua tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sufuuf
सुफ़ूफ़
.سُفُوف
powder, especially for medicine
[ Ande ka ek taraf ka sar tod kar namak aur kali-mirch ka sufoof mila kar khana chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shihaab
शिहाब
.شِہَاب
flame (of fire), a firebrand, flame, flashing fire
[ Kabhi kabhi zamin par koi shihab aasman se girta hai aur ye shihab zamin se bahar ki chiz hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afsos
अफ़सोस
.اَفْسوس
regret, repentance, Alas!, concern
[ Agar is nemat se mahroom rahun to bada afsos hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muntashir
मुंतशिर
.مُنْتَشِر
spread, dispersed, published, propagated
[ Maine aankhen band kar leen aur muntashir zehn ko yakja karne laga ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَوک)
چَوک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔