تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹْخارے دار" کے متعقلہ نتائج

چَٹْخارے

وہ آواز جو کسی خوش ذائقہ چیز کا مزہ لینے کے لیے زبان کو تالو سے لگانے میں نکلتی ہے؛ لطف، لذت

چَٹْخارا

وہ آواز جو کسی خوش ذائقہ چیز کا مزہ لینے کے لیے زبان کو تالو سے لگانے میں نکلتی ہے، لطف، لذت

چَٹْخارے کا

رک: چٹخارے دار.

چَٹْخارے لینا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارے مارْنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارے بَھرنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارے دار

جس میں تیز مسالہ یا موافق و معتدل ترشی ہو، چٹ پٹا، مزیدار

چَٹْخاری

چٹخارا (رک) کی تانیث، تراکیب میں مستعمل.

چھوٹی کُھدائی

(زنانے) چونّی .

چَٹْخارہ

رک: چٹخارا مع اسناد.

زُبان کے چَٹْخارے لینا

ذائقہ لینا، خوش ذائقہ چیزیں کھا کر زبان کو چٹخارنا، ہونٹھ چاٹنا

چَٹْخارا لینا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخاری لینا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارا رَکھنا

لذت سے آشنا ہونا ؛ ذوق رکھنا.

چَٹْخاری بَھرنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارا بَھرنا

مزہ کے باعث زبان کو چٹکارنا

زَبان کا چَٹْخارَہ

زبان کا لُطف، روزمرّہ اور محاورات کے برمحل استعمال کا لُطف

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْخارے دار کے معانیدیکھیے

چَٹْخارے دار

chaTKHaare-daarचटख़ारे-दार

اصل: فارسی

وزن : 22221

چَٹْخارے دار کے اردو معانی

صفت

  • جس میں تیز مسالہ یا موافق و معتدل ترشی ہو، چٹ پٹا، مزیدار

English meaning of chaTKHaare-daar

Adjective

  • spicy, savory

चटख़ारे-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस में तेज़ मसाला या हल्का खट्टापन हो, चटपटा, मज़ेदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹْخارے دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹْخارے دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone