تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان کا چَٹْخارَہ" کے متعقلہ نتائج

زَبان کا چَٹْخارَہ

زبان کا لُطف، روزمرّہ اور محاورات کے برمحل استعمال کا لُطف

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان کا چَٹْخارَہ کے معانیدیکھیے

زَبان کا چَٹْخارَہ

zabaan kaa chaTKHaaraज़बान का चटख़ारा

زَبان کا چَٹْخارَہ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • زبان کا لُطف، روزمرّہ اور محاورات کے برمحل استعمال کا لُطف

    مثال - فارابی نے ... ضرورت کے تمام مسائل اپنی کتابوں میں ایسی سادگی ، خُوبی اور روانی کے ساتھ درج کئے کہ عبارت اور زبان کا چٹخارہ بھی مِلتا ہے اور مفہوم و معنی کی بلندی بھی۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

ज़बान का चटख़ारा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़बान का आनंद, प्रतिदिन और कहावतों के सामयिक प्रयोग का आनंद

    उदाहरण - फ़राबी ने....ज़रूरत के तमाम मसाएल अपनी किताबों में एसी सादगी, ख़ूबी और रवानी के साथ दर्ज किए कि इबारत और ज़बान का चटख़ारा भी मिलता है और मफ़हूम व मानी की बुलंदी भी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان کا چَٹْخارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان کا چَٹْخارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words