تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْمَکْ زَنِیْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمَکْ زَنِیْ کے معانیدیکھیے
چَشْمَکْ زَنِیْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- طعنہ زنی، طنز کرنا، آنکھ سے اشارہ کرنا
شعر
سفر عدم کا کہاں کرے ہے یہ بحر ہستی سے ایک دم میں
حباب چشمک زنی کرے ہے خضر تری عمر جاوداں پر
عجب چشمک زنی تھی وصل کی رات
نظر ان کی تھی اور تاروں بھری رات
لاکھ فطرت نے دکھائی برق کی چشمک زنی
اس میں وہ شوخی کہاں جو تیرے شرمانے میں ہے
चश्मक-ज़नी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- व्यांग करना, आँख से संकेत करना
چَشْمَکْ زَنِیْ سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْمَکْ زَنِیْ)
چَشْمَکْ زَنِیْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔