تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چشم نیم باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چشم نیم باز کے معانیدیکھیے
چشم نیم باز کے اردو معانی
مؤنث
- ادھ کھلی آنکھ، اونگھتے ہوئے کی آنکھ، نشے میں مست کی آنکھ
شعر
نظر میں لاتا ہوں اس چشم نیم باز کو میں
اور اپنے آپ کو بیمار کرنے لگتا ہوں
پوچھو پسند تو ہے وہی چشم نیم باز
ویسے ہر ایک گام پہ مقتل ہے اور میں
بس اک گلہ سا تری چشم نیم باز سے ہے
کہ اس نے وقت بہت مختصر دیا ہے مجھے
English meaning of chashm-e-niim-baaz
Feminine
- semi-open eye
चश्म-ए-नीम-बाज़ के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- अधखुली आँख, ऊँघते हुए की आँख, नशे में मस्त की आँख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چشم نیم باز)
چشم نیم باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔