تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرْخِ فَلَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْخِ فَلَک کے معانیدیکھیے
چَرْخِ فَلَک کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- سب سے اوپر والا آسمان جس پر خدا کا تخت ہے، عرش، آسمان کا چکر، آسمان کی گردش
- ایک پھول کا نام، سورج مکھی
شعر
فصل غم دیکھ کے نم دیدہ ہوا چرخ فلک
شاید آنکھیں ہی نہیں آئنہ بردار کے پاس
English meaning of charKH-e-falak
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- name a flower, sun flower
- The highest sky on which the throne of God is situated, rotation of the sky
चर्ख़-ए-फ़लक के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सबसे ऊँचा आकाश, जिस पर ईश्वर का सिंहासन है, अर्श, आसमान का चक्कर, आसमान की गर्दिश
- एक फूल का नाम, सूरजमुखी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرْخِ فَلَک)
چَرْخِ فَلَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔