تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرْب زَبانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْب زَبانی کے معانیدیکھیے
چَرْب زَبانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چرب زبان کا اسم کیفیت، بے باکی، شوخی، بد زبانی، زبان درازی، خوش گفتاری، زبان کی صفائی، حلاوت اور شیرینی، خوبی گفتار
- چاپلوسی، خوشامد، زبان کی تیزی و طراری
شعر
اس قدر چرب زبانی نہیں اچھی اے شمع
بزم جاناں میں زباں کٹتی ہے گفتار کے ساتھ
زندگی چپ نہ کرا ان کو کہ بیچارے یہ جسم
چند دن چرب زبانی کے لیے آئے ہیں
لوگ میں اب وہ چرب زبانی نہیں رہی
یا ہجر میں اداس ہیں قصے وصال کے
English meaning of charb-zabaanii
Noun, Feminine
- Glibness of tongue, speciousness of language, smooth/glib talker, glibness, plausibility
चर्ब-ज़बानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चापलूसी, बातूनी होना, मीठी-मीठी बातें करना, ज़बान की तेज़ी, बेबाकी, शोख़ी, ज़बान दराज़ी, ख़ुशामद, ज़बान की सफ़ाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرْب زَبانی)
چَرْب زَبانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔