تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَیسی کیا قاضی جی کی گَدھی چُرائی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَیسی کیا قاضی جی کی گَدھی چُرائی ہے کے معانیدیکھیے
اَیسی کیا قاضی جی کی گَدھی چُرائی ہے
aisii kyaa qaazii jii kii gadhii churaa.ii hai•ऐसी क्या क़ाज़ी जी की गधी चुराई है
نیز - کیا قاضی کی گَدھی چُرائی ہے
ضرب المثل
موضوعات: دہلی
اَیسی کیا قاضی جی کی گَدھی چُرائی ہے کے اردو معانی
- کیا ہم نے کچھ قصور یا خطا کی ہے، کوئی جرم یا گناہ نہیں کیا تو پھر کیا ڈر ہے
- کیا میں نے کسی کا کچھ بگاڑا ہے جو تم مجھے بے مطلب ڈرا دھمکا رہے ہو
ऐसी क्या क़ाज़ी जी की गधी चुराई है के हिंदी अर्थ
- क्या हम ने कुछ भूल की है, कोई अपराध या पाप नहीं किया तो फिर क्या डर है
- क्या मैंने किसी का कुछ बिगाड़ा है जो तुम मुझे बिना किसी कारण के धमकी दे रहे हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَیسی کیا قاضی جی کی گَدھی چُرائی ہے)
اَیسی کیا قاضی جی کی گَدھی چُرائی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔