تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَہ دَرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ دَرائی کے معانیدیکھیے
دِیدَہ دَرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شوخ چشمی، جُرأت، تاک جھانْک
شعر
کام آ نہ پائیں گے مجھے یہ نیم باز اب
اے چشم تر یہ دیدہ درائی کا وقت ہے
اللہ رے یہ دیدہ درائی ہوں نہ مکدر کیونکے ہم
آنکھیں ہم سے ملائے گئے پھر خاک میں ہم کو ملائے گئے
چشمک چلی گئی تھی ستاروں کی صبح تک
کی آسماں نے دیدہ درائی تمام شب
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَہ دَرائی)
دِیدَہ دَرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔