تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدَل" کے متعقلہ نتائج

چَنْدَل

چندن، صندل، ایک خوشبو دار لکڑی

چَنْدَل مَنْدَل

ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متواری الاضلاع اور ہر متوازی اضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے ۲۴ گوٹیں ہوتی تھیں جن میں سے ہر ایک آدمی چار گوٹیں لیتا تھا .

چَنْدَل مَنْڈَل

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدَل کے معانیدیکھیے

چَنْدَل

chandalचंदल

وزن : 22

دیکھیے: چَنْ٘دَن

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَنْدَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چندن، صندل، ایک خوشبو دار لکڑی

صفت

  • گنجا، سر کے بال منڈا، وہ آدمی جس کی چندیا ہر بال نہ ہو یا پیدائشی نہ ہو

Urdu meaning of chandal

  • Roman
  • Urdu

  • chandan, sandal, ek Khushbuudaar lakk.Dii
  • ganja, sar ke baal munDaa, vo aadamii jis kii chandyaa har baal na ho ya paidaa.ishii na ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَنْدَل

چندن، صندل، ایک خوشبو دار لکڑی

چَنْدَل مَنْدَل

ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متواری الاضلاع اور ہر متوازی اضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے ۲۴ گوٹیں ہوتی تھیں جن میں سے ہر ایک آدمی چار گوٹیں لیتا تھا .

چَنْدَل مَنْڈَل

ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متواری الاضلاع اور ہر متوازی اضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے ۲۴ گوٹیں ہوتی تھیں جن میں سے ہر ایک آدمی چار گوٹیں لیتا تھا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone