تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْدَل" کے متعقلہ نتائج

کَنْدَل

ایک درخت کا گوند جو باہر سے سرخ و زرد اور اندر سے سفید رطوبت کے ساتھ ہوتا ہے، بُو تیز اور مزہ قدرے تلخ ہوتا ہے. (لاط : Sagapenum) .

کُندَل

خالص سونا، کندلا.

کَن٘دْلا

(سنسکرت میں کندل ہے) سونے کا تار، سونے کا ڈلا، خالص سونا

کَن٘دَلا

رک : کندرا، غار، کھو نیز ڈھلواں چٹان یا اس کا کنارہ ؛ کھڑی چٹان

کُندلا

سونے کا ڈلا

کَن٘دْلا گَر

چاندی پر سونے کا ورق چڑھانے والا، کندلاکش

کندلا لگانا

صبح اور شام فوج یا پولیس میں میگزین یا خزانہ گارد کے سب سپاہی ایک گھنٹے کے لئے باوردی تیاررہتے ہیں اور بندوقوں کوسنگینیں چڑھا کرچار چارکو اکٹھا کھڑا کردیتے ہیں اسے کندلا لگانا کہتے ہیں

کَن٘دْلا کَش

کندلے کا تار تیارکرنے والا، سونے یا چاندی کا تار تیار کرنے والا، چاندی پر سونا چڑھانے والا کاری گر

کَن٘دْلا گَلْنا

کندلا گلانا کا لازم، چاندی اور سونے کا باہم پگھلنا

کَن٘دْلا کَشی

کندلے کے تارکھینچنے کا عمل، چاندی پر سونے کے ورق چڑھانا، تار کھینچنے کا پیشہ

کَن٘دْلا گَلانا

چاندی اور سونا ملا کر گلانا تاکہ چاندی پر سنہری رنگ آجائے

کُندُلان

वह बड़ा खेमा जो बादशाह के दरवाज़े पर लगाया जाता है।

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْدَل کے معانیدیکھیے

کَنْدَل

kandalकन्दल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَنْدَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت کا گوند جو باہر سے سرخ و زرد اور اندر سے سفید رطوبت کے ساتھ ہوتا ہے، بُو تیز اور مزہ قدرے تلخ ہوتا ہے. (لاط : Sagapenum) .

Urdu meaning of kandal

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht ka guund jo baahar se surKh-o-zard aur andar se safaid ratuubat ke saath hotaa hai, buu.o tez aur mazaa qadre talKh hotaa hai. (laat ha Sagapenum)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنْدَل

ایک درخت کا گوند جو باہر سے سرخ و زرد اور اندر سے سفید رطوبت کے ساتھ ہوتا ہے، بُو تیز اور مزہ قدرے تلخ ہوتا ہے. (لاط : Sagapenum) .

کُندَل

خالص سونا، کندلا.

کَن٘دْلا

(سنسکرت میں کندل ہے) سونے کا تار، سونے کا ڈلا، خالص سونا

کَن٘دَلا

رک : کندرا، غار، کھو نیز ڈھلواں چٹان یا اس کا کنارہ ؛ کھڑی چٹان

کُندلا

سونے کا ڈلا

کَن٘دْلا گَر

چاندی پر سونے کا ورق چڑھانے والا، کندلاکش

کندلا لگانا

صبح اور شام فوج یا پولیس میں میگزین یا خزانہ گارد کے سب سپاہی ایک گھنٹے کے لئے باوردی تیاررہتے ہیں اور بندوقوں کوسنگینیں چڑھا کرچار چارکو اکٹھا کھڑا کردیتے ہیں اسے کندلا لگانا کہتے ہیں

کَن٘دْلا کَش

کندلے کا تار تیارکرنے والا، سونے یا چاندی کا تار تیار کرنے والا، چاندی پر سونا چڑھانے والا کاری گر

کَن٘دْلا گَلْنا

کندلا گلانا کا لازم، چاندی اور سونے کا باہم پگھلنا

کَن٘دْلا کَشی

کندلے کے تارکھینچنے کا عمل، چاندی پر سونے کے ورق چڑھانا، تار کھینچنے کا پیشہ

کَن٘دْلا گَلانا

چاندی اور سونا ملا کر گلانا تاکہ چاندی پر سنہری رنگ آجائے

کُندُلان

वह बड़ा खेमा जो बादशाह के दरवाज़े पर लगाया जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْدَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْدَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone