تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدا" کے متعقلہ نتائج

عِوَض

تاوان ، جرمانہ, پاداش, مکافات

عِیوَض

رک : عوض.

آواز

مدھم آواز، دھیمی آواز

عِوَض دینا

جزا دینا، اجر دینا، معاوضہ دینا

عِوَض لینا

انتقام لینا، بدلہ لینا

عِیوَض لینا

معاوضہ لینا.

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

عِوَض کَرنا

بدلہ چکانا ۔

عِوَض مُعاوَض

ادل بدل ، معاوضہ ، بدلا سدلا ، باہم الٹا پلٹی

عِوَض میں

عِوَض مُعاوَضَہ

اُلٹنا پلٹنا، مراد : بدلا دینا، تلافی کرنا

عِوَضانَہ

بدلہ، بدلے کی چیز

عِوَض نِکالْنا

بدلہ لینا ۔

عِوَض میں دینا

معاوضہ میں دینا ، اجر میں دینا ، جزا میں دینا ، بدلہ میں دینا ۔

عِوَض ما عِوَض گِلَہ نَدارَد

رک : عوض معاوضہ گلہ ندارد ۔

عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد

کسی بات کی تلافی کردی جائے تو گلہ ختم ہو جاتا ہے

عِوَضی روٹی

روا ، دودھ اور گھی ملا کر پکائی ہوئی روٹی .

اِوَز

بطخیں ، مرغابیاں

عِوَضِ خِدْمَت

قائم مقام، اصل آدمی کی جگہ کام کرنے والا

عِوَضی دینا

عِوَضی کَرْنا

قائم مقامی کرنا، دوسرے کا کام کرنا

عِوَضی مَعَاشْ مَذْہَبی

مدد معاش جومستقل مذہبی کارکن کی غیر حاضری میں (عارضی طور پر) دوسرے کو تفویض کی جائے

عِوَضی رَکْھنا

قائم مقام مقرر کرنا ، قائم مقام رکھنا

آویز

رک: آویختہ نمبر ۱ و ۲، جیسے دل آویز، دست آویز.

اَعْوَج

کج، ٹیڑھا، مڑا ہوا، ٹیڑھا میڑھا

اِعْواز

غریب ہونا، مشکل ہونا

آواز کُش

جو آواز پیدا نہ ہونے دے، آواز کو مفقود کرنے والا.

آواز پَڑْنا

گلے میں خراش وغیرہ پیدا ہونا اور آواز کا بہت ہلکا خفیف اور مدھم پڑجانا

آواز لَڑْنا

(موسیقی) آواز کا خوب سُر پر پہن٘چنا

آواز قِیمَت

معمولی قیمت ، کم قیمت ؛ (مجازاً) بے وقعت ، کم حیثیت ؛ حسب نسب میں کم

آواز گُونجا

بات ختم ہونے کے بعد بھی آواز کی لہروں کا فضا میں ٹکرانا اور سنائی دینا (جیسے کبوتر کی آواز یا گن٘بد کی آواز).

آواز غِذا

غذا جو معدے کے لیے ثقیل نہ ہو، غذا جو طبیعت میں بھاری پن پیدا نہ کرے، زود ہضم غذا، ایسی غذا جو جلد ہضم ہو

آواز بَڑْھنا

آواز بڑھانا کا لازم

آواز شَراب

وہ شراب جو تیز نہ ہو، وہ شراب جو زیادہ نشہ نہ لاتی ہو، جس کے پینے سے زیادہ نشہ نہ آتا ہو

آواز تَدْبِیر

معمولی کوشش، سرسری تدبیر

آوازَہ

شہرت، چرچا، دھوم، نام آوری

آوازے

آوازہ کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

آواز بَڑھانا

آواز کو تیز یا بلند کرنا، جیسے: اب خبریں شروع ہونے والی ہیں ریڈیو کی آواز بڑھا دو

آواز بِگَڑنا

دلکش سریلی یا خوشگوار آواز میں کوئی نقص پیدا ہو جانا

آواز اُکَھڑْنا

(موسیقی) تان لگانے یا اپچ لینے میں زور کھا کے آواز کا پھٹ جانا، آواز بے تال اور بے سری ہو جانا

آواز دِہَنْدَہ

(قانون) نیلام پکارنے والا، بولی بولنے والا، نیلام کنندہ

آواز گوش زَد ہونا

آواز سنائی پڑنا، آواز سنائی دینا

آواز کا چَڑھاو اُتار

آواز کا زہر وہم، نیچا اور اونچا سر

آواز بات

کمینے پن کی بات، اوچھی بات

آواز میں آواز مِلانا

کسی کے ساتھ گانا، کسی کے گانے میں اپنی آواز ملانا

آواز پَر آواز دینا

۱. پکارے جانے کے جواب میں پکارنا.

آواز میں کَھندانے پَڑْنا

(موسیقی) آواز کا ناہموار ہونا، آواز کا کھڑ کھڑانے لگنا، گانے وغیرہ میں بلند آواز کا بالکل مہین اور چنچنا ہوجانا (یہ کبھی حسن ہوتا ہے اور کبھی عیب)

آواز دینا

۱. پکارنا، بلانا، پکار کر بلانا.

آواز گِیر

وہ آلہ جو آواز کو وصول کرے اور اس میں یا اس سے آواز سنائی دے، رسیور

آواز سُنائی پَڑنا

سننے میں آنا، کان میں پڑنا

آواز دَبْنا

آواز کا دھیما ہونا، پورے طور پر نہ نکلنا، آواز کا نیچا یا مدھم ہونا (اکثر مقابلے پر)

آواز سُنْنا

داد کو پہن٘چنا، دعا قبول کرنا

آواز کان میں پڑنا

سن پانا، سنائی پڑنا، کانوں تک آواز پہیچنا

آواز چوٹ

خفیف چوٹ، ہلکی چوٹ

آواز ماندی ہونا

آواز تھکی ہوئی اور کمزور ہونا

آواز سے آواز مِلْنا

آوازوں کا ہم آہنگ ہونا

آواز سے

ذرا بلند لہجے میں، آواز کھول کر(آہستہ کی ضد)

آواز سی

معمولی سی، تھوڑی سی، بہت کم

آواز نگار

ایک آلہ جس کے ذریعہ آوازیں خود بخود ضبط ہوجاتیں اورپھرادا ہو سکتی ہیں

آواز جَکَڑْ جانا

نزلے کی وجہ سے آواز بیٹھ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدا کے معانیدیکھیے

چَنْدا

chandaaचंदा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چَنْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ رقم جو کسی انجمن، سوسائٹی وغیرہ کو اس کے ممبروں یا معاونوں کی طرف سے مقرہ اوقات پر دی جاتی ہے
  • مور کی دُم کے پروں پر چمک دار حلقہ جو چان٘د سے مشابہ ہوا ہے
  • بیمہ کی قسط جو حادثات سے حفاظت کے لیے ادا کی جاتی ہے.
  • وہ تھوڑی تھوڑی نقدی یا جن٘س وغیرہ جو کسی خاص کام (بیشر رفاہی کام) کے لیے مختلف لوگوں سے وصول ہو، امداد، عطیہ
  • مکان کے دروازے کے قریب کی دیوار
  • وہ شخص جس کی آن٘کھ کی پتلی کم زور ہو اور تیز روشنی میں اچھی طرح آن٘کھ نہ کھل سکے
  • دان، نذر؛ محصول، مالگزاری، محکمۂ پولیس میں گھوڑوں کے لیے روپیہ
  • گول ٹکڑا یا پھان٘ک
  • کسی اخبار یا رسالے کا سالانہ زر خرید یا ماہانہ سہ ماہی یا ششماہی قیمت
  • (پیار سے محبوب، اولاد یا چھوٹے بچے کے لیے) اے پیارے، اے جان
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chandaa

Noun, Masculine

  • donation, contribution, kitty
  • moon

चंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी की सहायतार्थ या किसी अच्छे काम के लिए इकट्ठी की गई रकम या कोई वस्तु; दान; भेंट
  • अवधि विशेष तक के लिए किसी पत्र-पत्रिका का ग्राहक बनने के लिए दी जाने वाली सदस्यता राशि; (सब्सक्रिप्शन)
  • वह थोडा थोडा धन जो कई एक आदमियों से उनके इच्छानुसार किसी कार्य के लिये लिया जाय। बेहरी। उगाही। बरार
  • वह धन जो किसी सभा, सोसाइटी आदि की उनके सदस्यों या सहायकों द्वारा नियत समय पर दिया जाता है
  • किसी प्रकार का बीमा कराने पर उसके लिए समय-समय पर दिया जानेवाला धन, (प्रीमियम)
  • चंद्रमा

چَنْدا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone