تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمَن کے معانیدیکھیے
چَمَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ جگہ جہاں پھول پھلواری اور سبزی ہو اور جس کے چاروں طرف درخت ہوں، چھوٹا سا باغ یا باغیچہ جہاں سدا بہار پودے ہوں، وہ پھلواری جو عام طور پر مکان کے سامنے کے رخ ہوتی ہے، گلزار، بستاں سرا، گلزار اور آباد جگہ
- باغ، بُستان، باڑی، بوستان، پھلواری، چمنستاں
- خوبصوت، حسن، سرسبز و شادب، تروتازہ
- رَوِش، تختہ، سبزہ زار، باغ کا قطعہ، چھوٹا کھیت
- دنیا کئے انداز و اطوار، زمانے کے رنگ ڈھنگ، تغیراتِ زمانہ
- بیل بوئے جو کسی کپڑے کے کنارے پر کڑھے ہوں
- (تصوّف ) محبت، معرفت
شعر
کسی کلی کسی گل میں کسی چمن میں نہیں
وہ رنگ ہے ہی نہیں جو ترے بدن میں نہیں
چمن میں رکھتے ہیں کانٹے بھی اک مقام اے دوست
فقط گلوں سے ہی گلشن کی آبرو تو نہیں
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
English meaning of chaman
Noun, Masculine
- garden, flower garden, flourishing place, parterre, verdant or flourishing place, blooming
चमन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फूल-पत्तों आदि से भरी हुई हरी क्यारी, फुलवारी, छोटा बगीचा, उद्यान, आराम, वाटिका, बारा, उपवन; फुलवारी; फूलों का बगीचा, हरा-भरा आनंदपूर्ण वातावरण
چَمَن کے مترادفات
چَمَن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمَن)
چَمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔