تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چمک" کے متعقلہ نتائج

تَخَیُّل

سوچ یا دھیان کی کیفیت، خیال، خیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال جو شاعر نظم کرتا ہے

تَخَیُّل آرائی

خیال کرنا ،خیال میں گم رہنا ، کسی دھیان مین رہنا ؛ کسی خیال کو عمدہ اور احسن طور پر بیان کرنے یا پیش کرنے کا عمل .

تَخَیُّل پَرَسْت

اپنے خیالوں میں گم رہنے والا ، ہر وقت سوچ میں رہنے والا (عملی کے خلاف).

تَخَیُّل کَرنا

یاد سے نکلے ہوئے خیال کو تازہ کرنا ،پہلے سوچے ہوئے امر کو پھر گرفت میں لانا .

تَخَیُّلِ خَلّاق

قوت متخیلہ جس پر انسانی تخلیقات کا دارومدار ہے ،وہ خیال و تصور جو کسی شے کی تخلیق کا سبب بنتا ہے.

تَخَیُّلَہ

خیال ، دھیان .

تَخَیُّلی

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلانَہ

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلَات

قوت مخیلہ، وہ قوت جو خیالی صورتیں بنا کر وہم کے سامنے کھڑی کر دے، قیاس، تصور، خیال، شبہ شک، خیال کرنا، سوچنا، تصور کرنا

تَخَیُّلِیَّت

تخیل (رک)کا اسم کیفیت .

شاعِرانَہ تَخَیُّل

شاعروں جیسے خیالات، مبالغہ آمیز خیالات

تَکوِینی تَخَیُّل

(نفسیات) وہ تخیل جو تخلیق سے متعلق ہو .

مُرْغ تَخَیُّل

خیال یا تخیل کو مرغ سے استعارہ کرتے ہیں ۔

قوت تخیل

تخیل کی طاقت، تصور کی طاقت، سوچنے کی طاقت و قوت

اِعْجازِ تَخَیُّل

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

نِظامِ تَخَیُّل

مکتب ِفکر، مکتب ِخیال

نُدرَتِ تَخَیُّل

خیال باندھنے کا انوکھا پن، خیال کا نیا پن

عَالَمِ تَخَیُّلْ

خیالی دنیا

نا قابِلِ تَخَیُّل

ما وَرائے تَخَیُّل

جَولانیِ تَخَیُّل

خیال کی اڑان ، تخیل کی پرواز.

نِگاہِ تَخَیُّل

(استعار ًۃ) ذہن ، سوچ ، فکر و خیال ۔

ما لا تَخَیُّل

۔(ع)صفت ۔جو حل نہ ہوسکے ۔اول مسئلہ جو ناقابل حل ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چمک کے معانیدیکھیے

چمک

chamakचमक

اصل: ہندی

وزن : 12

موضوعات: کہار

چمک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چن٘بک ، مقناطیس ، آہن ربا ، کہربا.

اسم، مؤنث

  • جھلک ، روشنی ، تابانی.
  • تیزی ، طرّاری ، تڑپ ، پھرتی.
  • شان و شوکت ، آب و تاب ، ساز و سامان ؛ رونق.
  • ہلکا درد جو رک رک کر اٹھتا ہے ، تپک.
  • (کہار) پالکی یا ڈولی لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کو خبردار کرنے کے لئے بطور اشارہ بولتا ہے جب راہ میں کسی جانور کا خطرہ ہو.
  • عام پرندے شکاری پرندے کےخوف سے اپنے آپ کو چھپاتے ہیں اور جب کوئی شکاری پرندہ دکھائی دیتا ہے وہ اپنے ہم جنسوں کو خبردار کرنے کے لیے ایک خاص بولی بولتے ہیں اس خبردار کرن والی آواز کو چمک یا دمہ کہتے ہیں.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chamak

Noun, Masculine

  • Bright, Glitter, Flash, Shine
  • magnet
  • shine, glitter, sheen, lustre, gleam, flash, coruscation
  • success, prosperity
  • sudden flash of temper, startled feeling, outburst
  • sudden twinge of pain

चमक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताता
  • प्रकाश, आकाशीय बिजली का प्रकाश, दर्द

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = चमक
  • किसी वस्तु का वह गुण या तत्त्व जिसके कारण उसमें से प्रकाश निकलता है। जैसे-कपड़े, बिजली या सोने की चमक।
  • चमकने की क्रिया या भाव।
  • चमकने की क्रिया या भाव; चमचमाहट; तेज; दीप्ति; दमक
  • चमकीलापन; आभा; कांति; ओप; उजास
  • रोशनी
  • शरीर के किसी भी अंग में होने वाली आकस्मिक पीड़ा; झटका लगने से होने वाला दर्द; चिलक
  • चौंकने की क्रिया; चौंक; भड़क।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چمک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چمک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone