تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَکَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَس کے معانیدیکھیے
چَکَس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پرندوں (خصوصی کے ساتھ شکاری پرندوں) کے بیٹھنے کا اڈا، لوہے پیتل وغیرہ کی سلاخ کا بنا ہوا اڈا، بُلبل کا اڈا
شعر
کسی نے جال بچھایا ہے غور سے دیکھو
کہ شاخ شاخ گلستاں میں ہے چکس کی طرح
English meaning of chakas
Noun, Masculine
- centre of a bow held by an archer when shooting arrows
- a perch for birds (particularly falcons)
- a roost
चकस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दे. ‘चकश'।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَکَس)
چَکَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔