تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکور" کے متعقلہ نتائج

چَکور

یونانی الاصل ایک خوشنما پرند جس کی چون٘چ اور پنجے سرخ اوپر کا حصہ سیاہ اس پر سفید چتیاں اور گلے میں قدرتی طوق پیٹ کا رن٘گ سفیدی مائل ہوتا ہے (مشہور ہے کہ یہ چان٘د کا عاشق ہے اور آگ کی چن٘گاریاں چان٘د کی کرنیں سمجھ کر کھا جاتا ہے)

چَکورا

رک : چکور .

چَکوری

چکورا مع امثلہ جس کی یہ تانیث ہے

چُک چَکور ہونا

نظر کا چکرا جانا ، نگاہوں میں چکاچون٘د پیدا ہونا، نظر کا چندھیا جانا.

رام چَکور

کبک دری ، پہاڑی برفانی علاقے کی چکور (یہ پہاڑوں پر بھی ایسی بلندی پر رہتی ہے جہاں برف پڑی رہا کرتی ہے بھیڑ کے چھ مہینے کے بچے کے برابر ہوتی ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکور کے معانیدیکھیے

چَکور

chakorचकोर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: کنایۃً پرندے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَکور کے اردو معانی

صفت

  • یونانی الاصل ایک خوشنما پرند جس کی چون٘چ اور پنجے سرخ اوپر کا حصہ سیاہ اس پر سفید چتیاں اور گلے میں قدرتی طوق پیٹ کا رن٘گ سفیدی مائل ہوتا ہے (مشہور ہے کہ یہ چان٘د کا عاشق ہے اور آگ کی چن٘گاریاں چان٘د کی کرنیں سمجھ کر کھا جاتا ہے)
  • (کنایۃً) عاشق، مجنوں

اسم، مذکر

  • آتش خوار، ایک خوشنما تیتر کے قسم کا پرند جس کے چونچ پنجے سرخ اور گلے میں طوق ہوتا ہے، ایک راجہ، ایک شہر، ایک قوم، پہاڑی تیتر، مرغ آتشخوار، مہتاب پرست

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چَقور

گھوڑے کی ایک چال ؛ تیز رفتار گھوڑا.

شعر

Urdu meaning of chakor

  • Roman
  • Urdu

  • yuunaanii alaasal ek Khushanumaa parind jis kii chonch aur panje surKh u.upar ka hissaa syaah is par safaid chittiyaa.n aur gale me.n qudratii tavik peT ka rang saphedii maa.il hotaa hai (mashhuur hai ki ye chaand ka aashiq hai aur aag kii chingaariyaa.n chaand kii kirNe.n samajh kar kha jaataa hai
  • (kanaa.en) aashiq, majnuu.n
  • aatish-e-Khaar, ek Khushanumaa tiitar ke kism ka parind jis ke chonch panje surKh aur gale me.n tavik hotaa hai, ek raajaa, ek shahr, ek qaum, pahaa.Dii tiitar, murG aatashaKhvaar, mahtaab parast

English meaning of chakor

Adjective

  • the Indian red-legged partridge
  • four-cornered, square

चकोर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रुक : चौकोर
  • (कनाएन) आशिक़, मजनूं
  • यूनानी अलासल एक ख़ुशनुमा परिंद जिस की चोंच और पंजे सुर्ख़ ऊपर का हिस्सा स्याह इस पर सफ़ैद चित्तियां और गले में क़ुदरती तविक पेट का रंग सफेदी माइल होता है (मशहूर है कि ये चांद का आशिक़ है और आग की चिनगारियां चांद की किरणें समझ कर खा जाता है), लात : Perdix Rufa या Tetrao Rufu

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बड़ा तीतर जो नैपाल, पंजाब और अफगानिस्तान के पहाडी जंगलों में बहत मिलता है।
  • एक प्रकार का वर्णवत्त जिसके प्रत्येक चरण में क्रमशः सात भगण, एक गुरु और अंत में एक लघु होता है। यह एक प्रकार का सवैया है।
  • तीतर जाति का एक पक्षी जिसे काव्य में चंद्रमा का प्रेमी माना गया है; बटेर; चकोरक
  • सवैया छंद का एक प्रकार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَکور

یونانی الاصل ایک خوشنما پرند جس کی چون٘چ اور پنجے سرخ اوپر کا حصہ سیاہ اس پر سفید چتیاں اور گلے میں قدرتی طوق پیٹ کا رن٘گ سفیدی مائل ہوتا ہے (مشہور ہے کہ یہ چان٘د کا عاشق ہے اور آگ کی چن٘گاریاں چان٘د کی کرنیں سمجھ کر کھا جاتا ہے)

چَکورا

رک : چکور .

چَکوری

چکورا مع امثلہ جس کی یہ تانیث ہے

چُک چَکور ہونا

نظر کا چکرا جانا ، نگاہوں میں چکاچون٘د پیدا ہونا، نظر کا چندھیا جانا.

رام چَکور

کبک دری ، پہاڑی برفانی علاقے کی چکور (یہ پہاڑوں پر بھی ایسی بلندی پر رہتی ہے جہاں برف پڑی رہا کرتی ہے بھیڑ کے چھ مہینے کے بچے کے برابر ہوتی ہے).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکور)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone