تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَک کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
چَک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غلہ کو بھوسی سے جدا کرنے کا چوبی آلہ، کپاس کے ڈوڈوں سے روئی جدا کرنے کا کان٘ٹا ؛ شاخ تراشنے کا آلہ
- چکر، پہیا.
- گان٘و کی پڑتی اراضی کا کوئی حصہ جس کو سرکار گان٘و کے رقبے سے خارج کر کے کسی دوسرے شخص کو سند کے ذریعے کاشت اور آبادی کے لیے دے کر مالک بنادے
- گڈریا، بھیڑ بکریوں کا پاسبان
- آن٘کھ ، چشم.
- رک : چکئی
- کاشت؛ پٹی، قطعۂ زمین؛ گان٘و سے ملحق کھیتوں کا تقسیم شدہ قطعۂ زمین؛ یکجا علاقۂ کاشت جو ایک کاشتکار کے ہل کے نیچے ہو
- چھوٹا گان٘و، کھیڑا، پٹی، پوروہ
- پھیر، جماؤ، کسی بات کا سلسلہ، تار
- زمین کا جھگڑا، تنازعہ، چشمک ، قبالہ ؛ زمین ؛ باغ ؛ بیع نامہ ؛ فرمان ؛ حصہ ؛ وظیفہ، معاش
- کن٘ویں کی سوت کا من٘ھ ؛ کن٘ویں کا گھیرا، گولا جو من پر ڈالا جاتا ہے.
- رک: چکوا (پرند)؛ دخل، اجازت؛ کرگھے کی رسیوں سے بندھا ہوا ڈنڈا جس سے چک ڈور نیچے کی طرف جاتی ہے
- کن٘ویں کے چاک (گھرنی) کا اڈا جس پر چاک لگایا جاتا ہے، پارچھا، پاڑ، ٹان٘ڈا ؛ وہ پیا جس پر چرس یا ڈول کی رسی کھن٘چی جاتی ہے
- گلے کا ایک زیور : رک : چق.
- سیس پھول، چوٹی کی چڑ کے اوپر لگانے کی کٹوری یا کسی پھول کی شکل کا زیور جو خصوصیت سے پنجاب اور دکن میں رائج ہے
- دخل ؛ اجازت (شبد ساگر)
اسم، مؤنث
- ٹھوڑی کی ہڈی
- (ٹھگی) بھڑک ؛ ہوشیاری ٹھگوں سے مسافر کا چوکس ہوجانا ؛ شبہ کرنا
- تلوار یا گرز وغیرہ کے پڑنے کی آواز کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز
صفت
- بھرپور، زیادہ کثیر، لاتعداد، پورا ؛ کھچا کھکچ.
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
گر الک پر ہے لک تو چک سوں جھٹک
چک کی امید الک کی آس نہ کر
تیغ پر ہاتھ دم بہ دم کب تک
اک لگا چک کہ مدعا ہے یہ
راستے گم ہو رہے ہیں دھند کی پہنائی میں
سردیوں کی شام ہے پھر اس کا چک آنے کو ہے
Urdu meaning of chak
- Roman
- Urdu
- gala ko bhuusii se judaa karne ka chobii aalaa, kapaas ke DoDo.n se ravii judaa karne ka kaanTaa ; shaaKh taraashne ka aalaa
- chakkar, pahiiyaa
- gaanv kii pa.Dtii araazii ka ko.ii hissaa jis ko sarkaar gaanv ke raqbe se Khaarij kar ke kisii duusre shaKhs ko sanad ke zariiye kaashat aur aabaadii ke li.e de kar maalik banaade
- gaDariyaa, bhii.D bakriiyo.n ka paasabaan
- aankh, chasham
- ruk ha chaki.i
- kaashat; paTTii, qataah-e-zamiin; gaanv se mulhiq kheto.n ka taqsiim shuudaa qataah-e-zamiin; yakjaa ilaaqa-e-kaashat jo ek kaashtakaar ke hal ke niiche ho
- chhoTaa gaanv, khe.Da, paTTii, puurva
- pher, jamaa.o, kisii baat ka silsilaa, taar
- zamiin ka jhag.Daa, tanaazaa, chashmak, qibaalaa ; zamiin ; baaG ; bainaamaa ; farmaan ; hissaa ; vaziifa, ma.aash
- ku.nve.n kii svat ka munh ; ku.nve.n ka gheraa, golaa jo man par Daala jaataa hai
- rukah chakva (parind); daKhal, ijaazat; karghe kii rassiiyo.n se bandhaa hu.a DanDaa jis se chak Dor niiche kii taraf jaatii hai
- ku.nve.n ke chaak (gharnii) ka aDDa jis par chaak lagaayaa jaataa hai, paarchhaa, paa.D, TaanDaa ; vo piyaa jis par charas ya Dol kii rassii khinchii jaatii hai
- gale ka ek zevar ha ruk ha chuq
- ses phuul, choTii kii chi.D ke u.upar lagaane kii kaTorii ya kisii phuul kii shakl ka zevar jo Khusuusiiyat se panjaab aur dakkan me.n raa.ij hai
- daKhal ; ijaazat (shabd saagar
- Tho.Dhii kii haDDii
- (Thaggii) bha.Dak ; hoshyaarii Thaggo.n se musaafir ka chaukas hojaana ; shuba karnaa
- talvaar ya Garaz vaGaira ke pa.Dne kii aavaaz kisii saKht chiiz ke TuuTne kii aavaaz
- bharpuur, zyaadaa kasiir, laataadaad, puura ; khuchaa khakach
English meaning of chak
चक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- २. चक्र नामक अस्त्र।
- चक्रवाक (पक्षी)। चकवा।
- चक1 (सं.)
- दस्तावेज़, लेख्य, बेनामा, विक्रय- लेख, सीमा, हद, क्षेत्र, रक्बा, उद्यान, बाग़, आदेशपत्र, हुक्मनामा, घुनकी की मूठ, खलियान समेटने की पाँच शाखावाली लकडी, पचा, वृत्ति, वज़ीफ़ा।
چَک کے مترادفات
چَک کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گاؤں خَرْچ
(کاشت کاری) گان٘و کے عام اور مشترک اخراجات مثلاً مہمان نوازی ، خیرات ، چوکی داری وغیرہ کی مشترک رقم جو ایک آنہ فی روپیہ یا ایک سیر فی من کے حساب سے جمع کی جاتی ہے.
گاؤں کا اُٹھاو
رک : گان٘و خرچ ، وہ خرچ جو نمبردار کو مال گزاری تحصیل کرنے یا کسی اور وجہ سے گان٘و کے متعلق کرنا پڑتا ہے.
گاؤں کا جوگی جوگنا اَن گاؤں کا سِدھ
وطن میں کوئی کیسا ہی ہنر پیدا کرے عزّت نہیں ہوتی ، وطن میں انسان کی قدر نہیں ہوتی ، باہر ہوتی ہے ، اپنی چیز کی قدر نہیں ہوتی ، پرائی چیز کی قدر ہوتی ہے.
گاؤں میں دھوبی کا چھیل
گاؤں میں دھوبی کا لڑکا ہی شوقین بنا پھرتا ہے، کیونکہ اس کا باپ شہر والوں کے جو کپڑے دھونے کے لئے لاتا ہے، وہ انہیں پہنتا ہے، جو گاؤں والوں کو دیکھنے کو نہیں ملتے، دھوبی کا لڑکا گاؤں میں خوش پوش ہوتا ہے، کیونکہ اس کے اپنے کپڑے اجلے ہوتے ہیں
گاؤں بسنتے بھوتلے، شہر بسنتے دیو
گاؤں میں بھتنے بستے ہیں اور شہر میں دیوتا، دیہاتیوں کی شرارتوں اور جھگڑوں پر طنز ہے
گاؤں میں دھوبی کا لَڑکا چھیل
گاؤں میں دھوبی کا لڑکا ہی شوقین بنا پھرتا ہے، کیونکہ اس کا باپ شہر والوں کے جو کپڑے دھونے کے لئے لاتا ہے، وہ انہیں پہنتا ہے، جو گاؤں والوں کو دیکھنے کو نہیں ملتے، دھوبی کا لڑکا گاؤں میں خوش پوش ہوتا ہے، کیونکہ اس کے اپنے کپڑے اجلے ہوتے ہیں
گاؤں بَسْتے بُھوتْنے شَہر بَسْتے دیو
گانو میں بُھتنے بستے ہیں اور شہر میں دیو ، دیہاتیوں کی شرارتوں اور جھگڑوں پر طنز ہے گنْوار لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں مگر شہر والے تحمل سے رہتے ہیں.
گاؤں ڈُوبا جائے سَوانے کی لَڑائی
زمینْدار معمولی جھگڑوں میں بہت سا روپیہ لگادیتے ہیں ، زمیندار فضول جھگڑوں میں پڑے رہتے ہیں اور گانْو برباد ہوتا ہے.
گاؤں میں پَڑی مَری ، اَپْنی اَپْنی سَب کو پَڑی
مصیبت کے وقت کوئی کسی کی مدد نہیں کرتا ، سب کو اپنی اپنی پڑی ہوتی ہے.
گاؤں مَرا بَلا سے ، ہاتھی تو دیکھا
ذرا سے نفع یا شوق کے لیے بڑے نقصان کی پروا نہیں ہے ، ذرا سے نفع کے واسطے بہت سا نقصان برداشت کرنا.
گاؤں گَیا سوتا جاگے
جس طرح سوئے ہوئے کا پتہ نہیں کب جاگے گا اسی طرح مسافر کے واپس آنے کا کوئی پتہ نہیں ہوتا
گاؤں بھاگے پَگھیا لاگے
فصل پکّی ہے اور گانْو والے غیر حاضر ہیں ، ضرورت کے وقت کوئی موجود نہیں ؛ زمینداروں کی لاپروائی کے لیے طنزاً کہتے ہیں.
گَھر گانو
وہ گان٘و جو دیس مکھوں یا دیس پان٘ڈوں کو شاہانِ سلف سے بطور معافی عطا ہوا جس میں وہ اپنا گھر بناکر رہتے ہیں
نام میرا، گاؤں تیرا
کوئی کمائے کوئی اُڑائے، خود مال مارنا اور دوسرے کو دھوکے میں رکھنا، دوسروں کی ملکیت سے فائدہ اٹھانا
ہاتھی پِھرے گاؤں گاؤں جِس کا ہاتھی اُس کا ناؤں
ہاتھی کہیں بھی جائے لوگ یہی کہیں گے کہ فلاں کا ہاتھی ہے۔ یعنی جس کی چیز ہو اسی کا نام ہوتا ہے، اصل شے مالک ہی کی ہوا کرتی ہے
چھوڑے گاؤں کا ناتا کیا
جس جگہ یا کام کو ترک کر دیا اس سے کیا واسطہ، جس سے کوئی تعلق نہیں رہا اس کا ذکر کرنا فضول ہے
چھوڑے گاؤں کا نام کیا
جس جگہ یا کام کو ترک کر دیا اس سے کیا واسطہ، جس سے کوئی تعلق نہیں رہا اس کا ذکر کرنا فضول ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqaasid
मक़ासिद
.مَقاصِد
objectives, aims, purposes
[ Rahib missionary maqasid ko pura karne ke liye bahut mehnat kar raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'umda
'उम्दा
.عُمْدَہ
fine, nice, excellent
[ Na-tajrabakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahira kia ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
agreement, consent, similarity of disposition
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-e-raae se hi hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial, advantageous, profitable
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiddat
शिद्दत
.شِدَّت
intensity, intenseness, pressure
[ Kal aaye zalzale ki shiddat reactor paimane par 4 napi gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazish
साज़िश
.سازش
plot, conspiracy, collusion
[ Dushmanon ki sazish nakam hui aur hukoomat ko ab koi khatra nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muzaahara
मुज़ाहरा
.مُظاہَرَہ
to express, demonstrate
[ Champions trophy 2025 ke final match mein India ke khiladiyon ne shaandar khel ka muzaahara kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
radd-e-'amal
रद्द-ए-'अमल
.رَدِّ عَمَل
reaction, counteraction
[ Imtihan ke mushkil sawalat dekh kar talba (students) ka radd-e-amal chaunka dene wala tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment, attire, vestment
[ Bachchon ki rang-birangi poshak hamesha dilkash lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (چَک)
چَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔